کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 17 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 575 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 37533 ہو گئی ہے۔
اموات کے 3 نئے واقعات (کل 306)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
317 کویتی شہری
258 دیگر قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
128 فروانیہ گورنریٹس
144 احمدی گورنریٹس
139 جہرہ گورنریٹس
96 حولی گورنریٹس
68 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
29 القصر
28 سالمیہ
27 جلیب الشویخ
26 سعد العبدللہ
21 مھبولہ
19 ابدالی

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ