کویت
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت سٹی 16 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 527 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 36958 ہو گئی ہے۔
اموات کے 5 نئے واقعات (کل 294)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
264 کویتی شہری
85 بھارتی شہری
38 مصری شہری
33 بنگلہ دیشی شہری
117 دیگر قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
131 فروانیہ گورنریٹس
168 احمدی گورنریٹس
101 جہرہ گورنریٹس
89 حولی گورنریٹس
38 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
29 مھبولہ
22 فروانیہ
21 الفحاحیل
20 صباح السالم
18 منقف
16 سالمیہ
تحریر جاری ہے