کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 15 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 511 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 36431 ہو گئی ہے۔
اموات کے 2 نئے واقعات (کل 289)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
243 کویتی شہری
81 بھارتی شہری
53 مصری شہری
134 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
161 فروانیہ گورنریٹس
131 احمدی گورنریٹس
108 جہرہ گورنریٹس
74 حولی گورنریٹس
37 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
50 جلیب الشویخ
29 صبیة
27 فروانیہ
21 فردوس
21 فحاحیل
20 سعد العبدللہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ