کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 11۔جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 609 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 34432 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 279)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
264 کویتی شہری
106 بھارتی شہری
58 مصری شہری
44 بنگلہ دیشی شہری
137 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
249 فروانیہ گورنریٹس
129 احمدی گورنریٹس
101 جہرہ گورنریٹس
81 حولی گورنریٹس
49 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
44 جلیب الشویخ
38 فروانیہ
30 خیطان
28 الرقعي
23 صباح الناصر
23 اشبیلیہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ