کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 10 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 683 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 33823 ہو گئی ہے۔
اموات کے 2 نئے کیس (کل 275)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
274 کویتی شہری
130 بھارتی شہری
58 بنگلہ دیشی شہری
51 مصری شہری
170 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
257 فروانیہ گورنریٹس
160 احمدی گورنریٹس
111 جہرہ گورنریٹس
103 حولی گورنریٹس
52 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
99 جلیب الشویخ
42 فروانیہ
30 خیطان
27 حولی
26 الرقعي
23 سعد العبداللہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ