کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 08 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 662 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 32510 ہو گئی ہے۔
اموات کے 5 نئے کیس (کل 269)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
340 کویتی شہری
122 بھارتی شہری
46 مصری شہری
36 بنگلہ دیشی شہری
118 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
201 فروانیہ گورنریٹس
188 احمدی گورنریٹس
123 جہرہ گورنریٹس
98 حولی گورنریٹس
52 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
49 فروانیہ
39 جلیب الشویخ
33 حولی
32 مھبولہ
21 فِنطاس
19 جابر الاحمد

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ