کویت

حولی کیسوں میں نمایاں کمی کا رجحان

کویت سٹی 07 جون: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قرنطین کئے گئے کچھ علاقوں میں صحت کے حالات اور تشخیص کا مستقل جائزہ لیا جارہا ہے جو کورونا وائرس سے انفیکشن کی پیمائش اور ان علاقوں میں روزانہ Smear Test کم فیصد پر مبنی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی بہت سارے ایسے معیارات ہیں جو ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے میں جانے کا فیصلہ کریں گے۔

ذرائع نے اشارہ کیا کہ یہ رجحان بھی پایا جا رہا ہے کہ بہترین اعداد و شمار تک پہنچ جانے کے بعد “حولی” سمیت کچھ قرنطین علاقوں کو بھی الگ نہیں کیا جائے گا کیونکہ یہی طریقہ کار کارآمد ثابت ہوا ہے جو کچھ دوسرے ممالک میں انجام دیا گیا ہے۔


کورونا وائرس کے انفیکشن کے بارے میں روزانہ کی اطلاعات کے مطابق فروانیہ، مھبولا اور جلیب میں کیسوں کی تعداد حولی سے کہیں زیادہ ہیں حالانکہ گزشتہ روز کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ کے مطابق کویت نے ایسے معاملات رپورٹ کیے جو کئی دن بعد 500 سے کم تھے۔

حوالہ: عرب ٹائمز

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ