کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 06 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 487 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 31131 ہو گئی ہے۔
اموات کے 10 نئے کیس (کل 254 )
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
195 کویتی شہری
81 مصری شہری
67 بھارتی شہری
47 بنگلہ دیشی شہری
97 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
155 فروانیہ گورنریٹس
138 احمدی گورنریٹس
85 جہرہ گورنریٹس
69 حولی گورنریٹس
40 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
50 فروانیہ
38 مھبولہ
32 جلیب الشویخ
21 حولی
20 سعد العبداللہ
18 فردوس

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ