کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 05 جون: کویت کے وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 723 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 30644 ہو گئی ہے۔
اموات کے 8 نئے کیس (کل 244)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
262 کویتی شہری
139 بھارتی شہری
101 بنگلہ دیشی شہری
94 مصری شہری
127 دوسری قومیتیں
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
296 فروانیہ گورنریٹس
148 احمدی گورنریٹس
145 جہرہ گورنریٹس
89 حولی گورنریٹس
45 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے کیس درج ہوئے ان میں:
130 فروانیہ
51 جلیب الشویخ
36 خیطان
33 الواحہ
30 مھبولہ
29 حولی

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ