کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 04 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 562 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 29921 ہو گئی۔
اموات کے 6 نئے کیس (کل 236)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
177 کویتی شہری
99 بھارتی شہری
86 بنگلہ دیشی شہری
84 مصری شہری
116 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
200 احمدی گورنریٹس
148 فروانیہ گورنریٹس
105 جہرہ گورنریٹس
54 حولی گورنریٹس
55 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 فروانیہ
32 مھبولہ
30 جلیب الشویخ
28 خیطان
26 منقف
23 ابدالی

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ