کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 710 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 29359 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 230)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
256 کویتی شہری
143 بھارتی شہری
93 بنگلہ دیشی شہری
91 مصری شہری
127 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
282 فروانیہ گورنریٹس
140 جہرہ گورنریٹس
130 احمدی گورنریٹس
88 حولی گورنریٹس
70 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
82 جلیب الشویخ
73 فروانیہ
41 خیطان
36 الواحہ
28 سالمیہ
28 سعدالعبداللہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ