کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 887 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 28649 ہو گئی ہے۔
اموات کے 6 نئے واقعات (کل 226)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
314 کویتی شہری
201 بھارتی شہری
115 مصری شہری
96 بنگلہ دیشی شہری
161 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
300 فروانیہ گورنرزیٹس
216 احمدی گورنرزیٹس
173 جہرہ گورنرزیٹس
117 حولی گورنرزیٹس
81 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے جن میں:
76 جلیب الشویخ
74 فروانیہ
42 خیطان
39 ابدالی
38 منقف
36 الواخہ

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ