کویت

کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 01 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 719 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 27762 ہو گئی ہے۔
اموات کے 8 نئے کیس (کل 220)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:

265 کویتی شہری
156 بھارتی شہری
104 مصری شہری
48 بنگلہ دیشی شہری
146 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
209 فروانیہ گورنریٹس
184 احمدی گورنریٹس
170 جہرہ گورنریٹس
101 حولی گورنریٹس
56 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
57 فروانیہ
45 جلیب الشویخ
42 مھبولہ
39 ابدالی
37 سالمیہ
31 منقف

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ