کویت

کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ

کویت سٹی 31 مئی: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 851 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی۔مجموعی تعداد 27043 ہو گئی ہے۔
اموات کے 7 نئے کیس (کل اموات 212)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
279 کویتی شہری
165 بھارتی شہری
129 مصری شہری
86 بنگلہ دیشی شہری
192 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
279 فروانیہ گورنریٹس
214 احمدی گورنریٹس
139 جہرہ گورنریٹس
117 حولی گورنریٹس
103 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
84 جلیب الشویخ
59 فروانیہ
53 ابدالی
45 خیطان

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ