کویت

5 فیزوں کی مکمل تفصیلات

پہلے مرحلے 31 مئی (کرفیو اوقات شام 6 سے صبح 6 ہو گا) میں کون سے شعبے بحال کئے جائیں گے؟
1۔ صحت کی ہدایات کے مطابق مساجد کو دوبارہ بحال کیا جائے گا۔
2۔ ریستوران اور کیفے (صرف ٹیک اوے سروس)
3۔ کار واش اسٹیشنز، آٹو سپیر پارٹس، گیراج اور گاڑیوں کے شو روم
4۔ بحالی (Maintenance)، شپنگ سروسز، گیس و لانڈری وغیرہ
5۔کمپنیوں اور انسٹیٹیوٹس کی ٹرانسپورٹ سروس
6۔ ہسپتال و پرائیویٹ کلینک
7۔ انٹرنیٹ اور مواصلات سروس مہیا کرنے والی کمپنیاں
دوسرے مرحلے 21 جون کرفیو اوقات کم کر کے (شام 9 سے صبح 6 ہو جائیں گے) میں کون سے شعبے بحال کئے جائیں گے؟
1۔ سرکاری اداروں اور نجی شعبے میں عملہ کی تعداد (30٪ سے کم)
2۔ تعمیر
3۔فنانس و ایکسچینج کمپنیاں، بینک
4۔ تجارتی کمپلیکس (صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک)
5۔ پرچون اسٹورز
6۔ ریستوران / کیفے (صرف آرڈر موصول)
7۔ عوامی پارک اور باغات
تیسرے مرحلے 12 جولائی میں کون سے شعبے بحال کئے جائیں گے؟
1۔ سرکاری اداروں اور نجی شعبے میں عملہ کی تعداد (50٪ سے کم)
2۔ ہوٹل، ریستوران اور ہوٹلوں کے اپارٹمنٹس
3۔ ٹیکسیاں (صرف 1 مسافر)
4۔ مساجد (شرائط کے ساتھ جمعہ کی نماز)
چوتھے مرحلے 02 اگست میں کون سے شعبے بحال کئے جائیں گے؟
1۔ سرکاری اداروں / نجی شعبے میں عملہ کی تعداد (50٪ سے زیادہ)
2۔ ریستوراں اور کیفے (سماجی دوری کے ساتھ)
3۔ عوامی نقل و حمل (سماجی دوری کے ساتھ)
پانچویں مرحلے 23 اگست میں کون سے شعبے بحال کئے جائیں گے؟
1۔ سرکاری اداروں / نجی شعبے میں عملہ کی تعداد (50٪ سے زیادہ)
2۔ خاندانوں میں پارٹی و اجتماعات وغیرہ
3۔ سماجی تقریبات، شادی بیاہ، عید و گریجویشن وغیرہ
4۔ کانفرنسیں، تقاریب، ثقافتی نمائشیں اور تربیتی کورس وغیرہ
5۔ صحت اور کھیلوں کے کلب
6۔ تھیٹر اور سینما گھر
7۔ سیلون اور بیوٹی پارلر
8۔ عوامی کھیلوں کے میدان و کلب وغیرہ
تاہم وزیر صحت نے اصرار کیا کہ ہر مرحلے کی تین ہفتوں کی مدت آخری فیصلہ نہیں ہے اور صحت کے لحاظ سے اس کو مختصر اور بڑھایا جاسکتا ہے جس کا مطلب ہے کہ صحت کے اصولوں پر قائم رہ کر یہ پانچ مراحل 13 ستمبر سے پہلے ختم کئے جا سکتے ہیں۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ