• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کویت

کفالت سسٹم ختم ہونے کے امکانات روشن

کفالت سسٹم ختم ہونے کے امکانات روشن
2
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی 20 مئی: کویت کے مقامی اخبار روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق مشیر برائے سماجی امور دہم الشمری نے روزنامہ کو بیان دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ کفالت کے نظام کو ختم کرنے پر کام جلد ہی ختم ہوجائے گا اس معاملے پر کام کرنے والی پارٹیاں طویل انتظار کے بعد جلد ہی اس فیصلے کو منظر عام پر لائیں گی۔

الشمری نے زور دے کر کہا کہ وزارت امور جس کی نمائندگی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے ذریعہ کی جاتی ہے رہائشی علاقوں میں تجارت کرنے والی جعلی کمپنیوں کو جلد ہی بے نقاب کردے گی اور اس حوالے سے وزارت کی کوششیں جاری ہیں۔ 2018 اور 2019 میں بھی کئی ایسی جعلی کمپنیوں کی فائلیں بند کی گئی تھیں اور انکے خلاف درجنوں قانونی فیصلے جاری کئے گئے تھے۔

مزیدخبریں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

الشمری نے مزید کہا کہ لیبر انسپکشن ایڈمنسٹریشن میں صرف 400 انسپکٹرز کام کر رہے ہیں جبکہ ملک میں کمپنیوں کی تعداد کا تخمینہ ہزاروں میں لگایا جاسکتاہے اس کے سبب تمام کمپنیوں کی جانچ قلیل مدت میں نہیں کی جاسکتی۔رہائشی اقاموں کی تجارت سے چھٹکارا پانے کے حل کے بارے میں الشمری نے جواب دیا کہ اس کا حل وزیر مریم العقیل اور انڈر سکریٹری عبد العزیز عبد شعیب کی ہدایات پر مبنی ایک مجوزہ ہے جو وزیروں کی کونسل میں پیش کیا جا چکا ہے۔ اس میں ایک مکمل میکانزم موجود ہے

جو وزارت امور و لیبر اور وزارت داخلہ کے مابین ایک خاص طریقہ کار وضع کرتا ہے اور اس کی نمائندگی محکمہ تحقیقات اور وزارت انصاف میں کی گئی ہے اس مسئلے کا حل قانون میں موجود ہے اور اسے کسی بھی نئے قانون کے اجرا کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹیگز: KafeelKuwait iqamaKuwait residencyKuwait updates in UrduKuwait urduKuwait visa
شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

تبصرے 1

  1. عدنان عبد الرشید says:
    11 مہینے پہلے

    اس ملک میں ہر مشکل کا سبب ہم لوگوں کو قرار دیا جاتا ہے حالانکہ ہم ہر سانس کی یہاں قیمت ادا کرتے ہیں یہاں
    Emergency Natural
    Disaster Management Team
    کا فقدان ہے کسی بھی ہنگامی صورت میں ہم لوگ ان کا Easy target نظر آتے ہیں
    Human Rights کا کوئ concept نہیں نہ ہی یہ ادارہ کوئ خاص active ہے
    ہر قانوں ہم لوگوں کے لئے ہے کسی زیادتی کی صورت میں لیبر قانون at the end کفیل کو ہی support کرتا ہے شئون میں شکایت کر دیں تو ایک نئی مصیبتوں کو گلے ڈال لینے کا سبب بن جاتا ہے کئی سال مسائل حل نہیں ہوتے پیسے الگ لگتے ہیں اور بندہ رل الگ سے جاتا ہے یہ میں ذاتی طور پر آزما چکا ہوں
    یہسں انسان کی کوئی قدر نہیں in short

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 281.8k فینز
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اپریل 19, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021