کھیل

وہاب ریاض کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

اسلام آباد 19 مئی: منگل کو سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ کے مطابق اللہ رب العزت نے پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کو ایک اور بیٹی سے نوازا ہے۔


وہاب ٹویٹر پر اپنے دوستوں اور مداحوں کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ اللہ نے انہیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے اور بیٹی کا نام حورین سکندر رکھا ہے۔

بیٹی حورین سکندر کی آمد کے بارے میں پتہ چلنے پر قومی کھلاڑی وہاب ریاض کے دوستوں اور مداحوں نے دل کھول کر حورین کا استقبال کر کے اپنی خوشی کا اظہار کیا تاہم وہاب کو اپنے والد کی یاد آ گئی جو 2017 میں فوت ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ تیز رفتار کھلاڑی کی پہلی بیٹی ایشال پانچ سال کی ہے۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

Open

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ