• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کھیل

افغانی کھلاڑی راشد خان ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار

10
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 دسمبر: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس دہائی میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی تینوں فارمیٹس میں جگہ بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کو گزشتہ دہائی کا سب سے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قراردے دیا، ایوارڈز کے نام پر آئی سی سی کا حیرت انگیز مذاق، افغان آل راؤنڈر کی بڑی ٹیموں کے خلاف کارکردگی بالکل زیرو رہی۔

پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت جیسی ٹیموں کے خلاف ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ڈکیڈ میں الیسٹر کک، ڈیوڈ وارنر، کین ولیمسن، ویرات کوہلی (کپتان)، اسٹیو اسمتھ، کمار سنگاکارا، بین اسٹوکس، روی ایشون، ڈیل اسٹین، اسٹورٹ براڈ، اور جمیز اینڈرسن شامل ہیں۔اس کے علاوہ اس دہائی کی بہترین ون ڈے ٹیم میں روہت شرما، ڈیوڈ وارنر، ویرات کوہلی، اے بی ڈیویلئرز، شکیب الاحسن، مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، بین اسٹوکس، مچل اسٹارک، ٹرینٹ بولٹ، عمران طاہر، اور لاستھ ملنگا شامل ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈکیڈ میں روہت شرما، کریس گیل، ایرون فنچ، ویرات کوہلی، اے بی ڈی ویلئرز، گلین میکس ویل، مہندر سنگھ دھونی (کپتان)، کیرن پولارڈ، راشد خان، جسپریت بمرا، لاستھ ملنگا شامل ہیں۔

مزیدخبریں

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

کویت کرکٹ میں نمایاں مقام رکھنے والے محمد ریاض چوہدری کی پانچویں برسی

کویت: پاکستانی کھلاڑی نے کویت کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021