• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول کھیل

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز
4
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ مانچسٹر میں جاری ہے اور پاکستان کو پہلے سیشن میں ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

کھانے کے وقفے کے بعد پاکستانی بلے بازوں نے محتاط مگر پراعتماد انداز میں اننگز کو سنبھالا اور سینتیس اوورز کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے ہیں۔ شان مسعود اور بابر اعظم نے وکٹیں گرنے کے بعد اچھی پارٹنرشپ بنائی۔ جو روٹ نے تیس اوورز کے بعد سپنر ڈوم بیس کو متعارف کرایا ہے۔ شان مسعود 38 رنز پر کھیل رہے ہیں جبکہ بابر اعظم نے نسبتاً تیز رفتار سے 39 رنز سکور کیے ہیں۔

مزیدخبریں

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

کویت کرکٹ میں نمایاں مقام رکھنے والے محمد ریاض چوہدری کی پانچویں برسی

افغانی کھلاڑی راشد خان ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار

اس میچ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بالز کو مانیٹر کریں گے اور بالر کے کریز سے آگے نکلنے پر اس میچ میں ایک بال کو نو بال قرار دے چکے ہیں۔ خیال ہے کہ مستقبل میں ٹیسٹ چیمپیئنشپ میں اس کا استعمال ہوگا۔

کورونا کی وبا کی وجہ سے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کے لیے میدان میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

اس میچ کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی بار ایسا میچ کھیلا جا رہا ہے جس میں ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ نو بال کا فیصلہ دے گا جس کا مطلب ہےکہ آن فیلڈ امپائر کو بولر کی نو بال نہیں دیکھنی پڑے گی۔

اس میچ میں پاکستان کی ٹیم میں دو لیگ سپنرز شاداب خان اور یاسر شاہ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بلے بازی کی ذمہ داری شان مسعود، عابد علی، اظہر علی، بابر اعظم، اسد شفیق اور رضوان احمد کے کاندھوں پر ہے جبکہ فاسٹ بولنگ سکواڈ شاہین آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ پر مشتمل ہے۔

ادھر جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم میں ڈوم سبلی، روری برنز، بین سٹوکس، اولی پوپ، جوس بٹلر، کرس ووکس، ڈوم بیس، سٹوارٹ براڈ اور جیمز اینڈرسن پر مشتمل ہے۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

پاکستان میں منعقدہ پی ایس ایل 2021 کے میچز ملتوی کرنے کا اعلان

کویت کرکٹ میں نمایاں مقام رکھنے والے محمد ریاض چوہدری کی پانچویں برسی

کویت کرکٹ میں نمایاں مقام رکھنے والے محمد ریاض چوہدری کی پانچویں برسی

افغانی کھلاڑی راشد خان ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار

افغانی کھلاڑی راشد خان ٹی 20 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار

کویت: پاکستانی کھلاڑی نے کویت کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کویت: پاکستانی کھلاڑی نے کویت کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021