بزنس

کویت نے تیل کی پیداوار کم کر دی!

کویت سٹی 13 اپریل: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر تیل خالد الفاضل نے تصدیق کی ہے کہ یکم مئی 2020 سے “اوپیک” اور “اوپیک +” کے درمیان تیل کی پیداوار میں کمی لانے کے لئے معاہدہ طے پا چکا ہے۔ ذرائع نے روزنامہ کو بتایا کہ اوپیک + نے میکسیکو کے ساتھ معاہدے کے بعد مئی اور جون میں یومیہ 9.7 ملین بیرل پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے اور پیداوار میں یہ اب تک کی سب سے بڑی کمی ہے جو عالمی سطح پر سپلائی کا 10 فیصد ہے ایسا فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ گرتی ہوئی عالمی معیشت کے پیش نظر تیل کی قیمتوں کو مستحکم کیا جا سکے۔

پوری خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

آپ اس خبر کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں

ایڈ بلاک پتہ چلا

برائے مہربانی ایڈ بلاک کو بند کریں شکریہ