• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول انٹرٹینمنٹ

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

231
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

مصری حکام نے قدیم اہراموں کے علاقے میں فرعونی ملبوسات پہنے ہوئے فیشن ماڈل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اس واقعے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کونسل برائے نوادرات کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ وزیری نے واقعہ میں ملوث فیشن ماڈل کے خلاف فوری تحقیقات شروع کرنے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آثار قدیمہ کے علاقے میں کسی فیشن ماڈل کا فرعونی دور کا لباس پہن کر بغیر اجازت داخل ہونا اور وہاں پر ماڈلنگ کرنا غیرقانونی ہے۔

مزیدخبریں

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

خیال رہے کہ ایک مقامی فیشن ماڈل سلمیٰ شیمی کی سوشل میڈیا پر فرعونی لباس میں تصاویر سامنے آنے کے بعد عوام میں اس کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

اس پرسکریٹری نوادرات نے آثار قدیمہ کے مقامات اور قدیم مصری تہذیب کی تاریخ کے تحفظ کے لیے وزارت کی مستقل دلچسپی کی تصدیق کرتے ہوئے مزید کہا کہ جو بھی شخص نوادرات اور مصری تہذیب کے حق میں غفلت ثابت کا مظاہرہ کرے گا اسے سزا دی جائے گی۔

ماڈل سلمیٰ الشیمی نے اہرام مصر کے قدیم علاقے میں فرعونی دور کے کپڑے پہنے ہوئے تصویریں کھنچوائیں اور انہوں نے متعدد ایسی تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں جنہیں بعد میں اس نے اپنے سوشل پلیٹ فارم پر شائع کیا تھا۔

ان تصاویر نے بڑے پیمانے پر غم و غصے کو جنم دیا ۔ سماجی کارکنوں نے فیشن ماڈل کی اس حرکت پر اس کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: 2020 کی نسبت سال 2021 ملک کی معیشت کے لئے بہتر قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: آئل سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی منظوری دے دی گئی

کویت: رہائشی اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 15 مئی تک  کا وقت دیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: ماہ رمضان میں سول آئی ڈی وصول کرنے کے لیے PACI نے اپنے اوقات کار جاری کر دیئے

کویت وزراء کونسل کے آج کے چند اہم فیصلوں کی تفصیلات

کویت: جزوی کرفیو کے دوران چیک پوسٹ پر معمور سکیورٹی اہلکار ٹریفک حادثے میں  شہید

سعودی عرب نے 04 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی عائد کردی

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 280.7k فینز
کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

کویت: کرفیو پرمٹ پر حاضری کی تصدیق کرنا لازم قرار دے دیا گیا

اپریل 18, 2021
کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

اپریل 17, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021