ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کے فیصلے کو پارلیمان کی حمایت مل گئی

تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کے فیصلے کو پارلیمان کی حمایت مل گئی

روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر برائے بلدیاتی امور ولید الجاسم کے تارکین وطن کی تعداد کو کم کرنے کے سلسلے میں اٹھائے جانے والے پہلے اقدام نے  وسیع پیمانے پر عوامی اور پارلیمانی ردعمل کو جنم دیا ہے۔ ولید الجاسم نے ریاست کے تمام سیکٹرز سے غیر پیداواری کارکنوں کے خاتمے کے لئے یکساں اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حکومتی منصوبے کے تحت پہلے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ملک سے نکال کر تعداد کو کم کیا گیا اور اب قانون سازی اور قوانین کے ذریعہ سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائنگے تاکہ ملک میں موجود تارکین وطن کی تعداد جو تقریباً 70 فیصد ہے کم کیا جاسکے۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ "کویتائزیشن” ہوگی اور سرکاری ملازمتوں میں اس کا اطلاق زیادہ ہوگا۔ اس کا پہلا قدم ریاستی وزیر برائے بلدیات امور کی ہدایت ہیں جسکے مطابق  تارکین وطن کی تقرری بلدیہ میں بند کردی جائے۔

اسکے علاوہ 400،000 وہ تارکین وطن ملازمین بھی قابل غور ہیں جو معمولی کارکن سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے کفیل کے لئے کام نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی روزانہ اجرت کی بنیاد پر کام  کرتے ہیں۔ معمولی کارکنوں اور رہائش گاہوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبے میں کام کرنے والے غیر تکنیکی ملازمین جہاں تارکین وطن کی ضرورت نہیں ہوتی ہے کیونکہ وہ اکثر دفتری کام انجام دیتے ہیں اور انکو کو معاہدہ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی ہے نوکریوں سے فارغ کردیئے جائنگے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

اس منصوبے کا اطلاق اسلئے بھی ضروری ہوگیا ہے کیونکہ ملک نے سب سے ذیادہ مشکلات کرونا وائرس کے بحران کے دوران غیر ملکیوں کی کثیر تعداد کی وجہ سے ہی اٹھائیں لہذا اب اس منصوبے کی منظوری عمل میں ہے اور جیسے ہی اس منصوبے کو مکمل پارلیمانی منظوری حاصل ہوجائے گی اس کا نفاذ قلیل مدت میں کردیا جائے گا۔ذرائع نے واضح کیا کہ سرکاری شعبے میں تارکین وطن کارکنوں کی تبدیلی کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد تین ماہ کے اندر عمل میں لائی جائے گی۔

سرکاری شعبے میں تارکین وطن کی جانچ کی جائے گی  جو افراد اسائنمنٹ اور خدمات کے نظام کے ساتھ ساتھ غیر تکنیکی ملازمت میں ہیں ان کو تبدیل کیا جائے گا۔  معاہدہ کی بنیاد پر کام کرنے والوں کے معاہدوں کی تجدید نہیں کی جائے گی۔ کویتی نوجوانوں کو خصوصی ملازمتوں پر کام کرنے کے لئے تیار کرنے کے لئے تعلیمی اور تربیتی پروگرام تیار کئے  جائینگے۔

ذرائع نے یہ وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس وقت جو قانون سازی کی جارہی ہے اس سے مخصوص تارکین وطن کی کمیونٹی کی تعداد میں کمی کی ضرورت ہے  تاکہ کوئی بھی قومیت 20 فیصد سے تجاوز نا کر پائے اور نا ہی کسی بھی محکمے میں کسی مخصوص قومیت کی اجارہ داری ہوسکے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وزارت تعلیم اور وزارت صحت میں تکنیکی عہدوں پر مخصوص ممالک کی تقرریوں کے بجائے دوسرے ممالک کے لوگوں کو مواقع فراہم کرنے ہونگے۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت تعلیم اردن ، فلسطین ، تیونس اور موریتانیہ سے اساتذہ کا معاہدہ کرے گی اور وزارت صحت بھارت اور پاکستان سے ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرے گی۔

دریں اثنا رکن پارلیمنٹ صفا الہاشم نے کہا کہ وہ تارکین وطن برادریوں پر کوٹہ سسٹم کے اطلاق کو ترجیح دیتی ہیں بشرطیکہ ہر قومیت میں ممبروں کی تعداد 100،000 سے زیادہ نہ ہو۔ انہوں نے حساس عہدوں پر غیر ملکیوں کی دراندازی اور حکومتی فیصلوں پر ان کے کنٹرول کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

حوالہ: عرب ٹائمز

Tags: Expats in kuwaitKuwait urduKuwaitization

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

مئی 12, 2022

کویت اردو نیوز 13 مئی: آکسفورڈ بزنس گروپ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک اپنے مابین ریلوے...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 مئی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In