ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

کویت نے وزیر اعظم عمران کے عالمی سطح پر قرض سے نجات کے اقدام کے مطالبے کی حمایت کی

کویت نے وزیر اعظم عمران کے عالمی سطح پر قرض سے نجات کے اقدام کے مطالبے کی حمایت کی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح سے آج ٹیلی فون پر گفتگوکی۔ انہوں نے کورونا وباءاور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کی حکومت کی جانب سے کورونا وباءکی روک تھام کے لئے بروقت اور متحرک اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد کو پاکستان میں کورونا وباءکی تازہ ترین صورتحال اور اس پر قابو پانے کے لئے حکومت پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ کورونا عالمی وباءبنی نوع انسان کے لئے صدی کا سب سے بڑا چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔

وزیرا عظم عمران خان کے ترقی پزیر ممالک کے ذمے قرض میںمدد دینے کے عالمی اقدام کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معاشی کساد بازاری کے اثرات میں کمی لانے کے لئے قریبی تعاون اور جاری بحران سے نمٹنے میں زیادہ وسائل بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

مزیدخبریں

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

وزیر خارجہ نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں کمیونیکیشن پابندیوں کے سبب ادویات اور دیگر ضروری اشیاءکی فراہمی وترسیل میں رکاوٹیں حائل ہیں جس کے نتیجے میں کورونا وبا پھیلنے کے خطرات ہیں۔ انہوں نے بھارت کے اندر مسلمانوں کو کورونا کے حوالے سے بدنام کرنے اور ان کی کردار کشی کی بھارتی مہم پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او۔آئی۔سی کو اس ضمن میں کردار ادا کرنے کے کویت کے مطالبے کو سراہا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد نے کورونا وائرس سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کویت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے قرض میں ریلیف کے اقدام کی حمایت کی۔ انہوں نے صحت، فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے کلیدی شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون میں اضافہ کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر احمد نے کویت اور پاکستان تعلقات کے طویل المدتی سٹرٹیجک وژن کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویت کے اپنے ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے تمام امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

حوالہ: پاکستان وزارت خارجہ

Tags: KuwaitKuwait updates urduKuwait urdu newsShah Mehmood QureshiSheikh Nasir Al-Mohammad Al-SabahUrdu news

Related Posts

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

کویت کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری، باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: خیبر پختونخوا حکومت کی دبئی ایکسپو میں کامیاب شرکت کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

ایک اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما جاں علی رضا سدپارہ بحق ہو گئے

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 28 مئی: ایک اور معروف پاکستانی 56 دالہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ چٹان سے گرنے کے...

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

تحریک انصاف کا آزادی لانگ مارچ ختم، حکومت کو 06 دن کی مہلت دے دی

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 26 مئی: منحرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو علی الصبح پاکستان کی حکومت کو...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 مئی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In