جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

سعودی عرب میں کفیل سسٹم کے خاتمے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

سعودی عرب میں کفیل سسٹم کے خاتمے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

کویت اردو نیوز 15 مارچ : سعودی عرب میں برسوں سے رائج کفیل سسٹم کو آخرکار منسوخ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے برسوں سے رائج اسپانسرشپ (کفیل) سسٹم کو آخر کار ختم کردیا ہے۔ سعودی حکام نے نجی شعبے میں مزدوروں کے لئے معاہدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے پیش نظر سلطنت میں کئی سالوں سے نافذ رہنے والے کفیل سسٹم کو منسوخ کرنا شروع کردیا ہے اس حوالے سے وزارت انسانی وسائل نے گذشتہ نومبر میں فیصلہ لیا تھا تاہم اب اس پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔

سعودی وزارت انسانی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ معاہدے کے تعلقات میں بہتری لانے کے اقدام کے تحت فراہم کی جانے والی خدمات میں ملازمت کی تبدیلی ہے جو ایک تارکین وطن کارکن کو کفیل کی منظوری کے بغیر کام کے معاہدے کی میعاد ختم ہونے پر نئی ملازمت پر منتقل ہونے کی اجازت دیتی ہے۔

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

اس اقدام میں خارجی اور داخلی سروس "ایگزٹ اینڈ ریٹرن” بھی شامل ہے جو ایک تارکین وطن کارکن کو آجر یعنی کفیل کو آن لائن اطلاع کے ساتھ درخواست جمع کروانے کے بعد مملکت سے باہر سفر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ملازمین شرائط کے مطابق اس خدمت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ لیبر سسٹم کے تحت غیر ملکی پیشہ ورانہ ملازمت میں ہو اور یہ کہ سعودی عرب میں داخلے کے بعد غیر ملکی ملازم نے موجودہ کفیل کے ساتھ 12 ماہ کام کیا ہو اور وہ ٹرانسفر کے لئے آجر کو منتقلی سے 90 دن قبل منتقلی کی درخواست پیش کرنے کا پابند ہے۔

وزارت انسانی وسائل نے اشارہ کیا کہ یہ خدمت (کیوا) اور (ابشر) پلیٹ فارم کے ذریعہ دستیاب ہے اور اس میں نجی شعبے کے تمام اداروں میں موجود تمام تارکین وطن کارکن شامل ہیں اور اس طریقہ کار کا اطلاق اتوارگزشتہ روز 14 مارچ سے کیا جا چکا ہے۔

وزارت نے اعلان کیا کہ اس اقدام میں پانچ پیشے شامل نہیں ہوں گے جن میں پرائیویٹ ڈرائیورز، سکیورٹی گارڈز، گھریلو ملازمین، چرواہے اور باغبان شامل ہیں۔

"معاہدے تعلقات میں بہتری عالمی لیبر مارکیٹ کے ساتھ سعودی لیبر مارکیٹ کی مسابقت کو بڑھا رہی ہے جو بین الاقوامی مسابقت کی وجہ سے سلطنت کی درجہ بندی میں اضافہ کرے گی اور "قومی تبدیلی” پروگرام کے ذریعے سعودی وژن 2030 پروگرام کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی۔

Source: الأنباء

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنے والی سٹی بس کا عوام کو بڑا تحفہ

مارچ 23, 2022

کویت اردو نیوز 23 مارچ: کویت کی معروف بس سروس "سٹی بس" نے اپنے بیڑے میں مزید 80 نئی (ماحول...

ہفتے میں 4 دن کام، متحدہ عرب امارات میں مثبت نتائج سامنے آ گئے

ہفتے میں 4 دن کام، متحدہ عرب امارات میں مثبت نتائج سامنے آ گئے

مئی 29, 2022

کویت اردو نیوز 29 مئی: روزنامہ القبس انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 4 دن کے کام...

ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی

ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی

اپریل 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 اپریل: مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ ہر صبح مسجد میں...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In