ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت کے محکمہ موسمیات نے موسم میں خرابی کی وارننگ جاری کردی

کویت کے محکمہ موسمیات نے موسم میں خرابی کی وارننگ جاری کردی

کویت اردو نیوز 12 مارچ: موسم میں خرابی کے باعث شام 3 بجے سے پہلے اپنے گھروں یا محفوظ مقامات پر لوٹ جائیں: ماہر موسمیات

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ماہر عیسیٰ رمضان نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہواؤں کی شدت کے بارے میں ایک بیان میں متنبہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ آج بروز جمعہ خاص طور پر سہ پہر کے وقت ہوائیں تیز رہیں گی۔

انہوں نے اشارہ کیا کہ شمال مغرب کی ہواؤں میں شدت ہوگی۔ انہوں نے دوپہر کے بعد باہر نکلنے سے پرہیز کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں اور رہائشیوں کو تنبیہ کرتے ہوئے اس بات کا اشارہ کیا کہ تیز ہواؤں کے ساتھ گرد بھی ہو گی لہذا ماسک پہننے کی ضرورت کو یقینی بنایا جائے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

انہوں نے اس بات کی نشاندہی کی کہ عوام شام 3 بجے سے پہلے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں جیسا کہ محکمہ موسمیات کے انتباہات کے مطابق یہ طوفان ہفتہ کی صبح تک جاری رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہوا بلاشبہ سانس کے نظام کو متاثر کرتی ہے اور خاص طور پر دمہ و الرجی جیسی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہے کہ "شمال مغربی ہواؤں میں سرگرمی متوقع ہے جو 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد سے تجاوز کر سکتی ہیں جس کی وجہ سے حد نظر 500 میٹر سے بھی کم رہ جائے گی جبکہ ہواؤں کی وجہ سے سمندری لہریں 7 فٹ سے زیادہ بلند ہونے کا امکان ہے۔” موسم میں خرابی شام تین بجے شروع ہوگی جو ہفتہ کی صبح تین بجے تک جاری رہے گی۔

Source: القبس

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

خون عطیہ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟

اپریل 6, 2022

سوال: خون دینے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ جواب: امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق خون...

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 6جون:آبدوز کی سیاحت کے لیے ایک انتہائی اہم اقدام میں ایک زمینی آبدوز نے اپنی پہلی عوامی...

متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی

متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: دبئی میں مقیم ایک ہندوستانی شہری کو اپنی عمارت کی لفٹ میں 01 ملین درہم...

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کے قومی موسمیات کے مرکز میں موسمیات کے نگران ڈاکٹر...

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

مئی 12, 2022

کویت اردو نیوز 13 مئی: آکسفورڈ بزنس گروپ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک اپنے مابین ریلوے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In