جمعرات, جون 30, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

عبد الرحمن بن حمود السميط (15 اكتوبر 1947 – 15 اگست 2013) دور حاضر کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ نامور کویتی شیخ داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کے ہاتھوں 11 ملین (ایک کروڑ 20 لاکھ) سے زائد افراد نے اسلام قبول کیا۔ شاید پوری اسلامی تاریخ میں یہ اعزاز کسی کو حاصل نہیں۔

 کویت کے ایک رئیس گھرانے میں پیدا ہوئے۔ یہ بچپن سے ہی ملنسار اور دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے والے رقیق القلب انسان تھے۔ انھوں نے دوسروں کی مدد کے لیے اپنے وطن میں عیش و عشرت کی زندگی کو چھوڑ کر افریقہ کے تپتے ہوئے صحراؤں میں جانے کو ترجیح دی اور وہیں کے ہوکر رہ گئے۔ انہوں نے دعوت اسلامی اور یتیموں اور بے کسوں کی مدد کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا تھا۔

افریقہ  میں دعوت اسلامی کی تقریباً 29 سالہ مدت میں ان کے ہاتھوں 11.2 ملین سے زیادہ افراد نے اسلام قبول کیا۔تقریباً 5700 مساجد تعمیر کروائیں، تقریباً 15000 یتیموں کی کفالت کی، پینے کے پانی کے لیے تقریباً 9500 کنویں کھدوائے، 860 مدارس بنوائے، 4 جامعات قائم کیے اور 204 اسلامی مراکز قائم کیے۔ ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی عرب نے ان کو شاہ فیصل ایوارڈ سے بھی نوازا۔

مزیدخبریں

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

افریقہ  میں دوران قیام ان پر کئی بار جان لیوا حملے بھی ہوئے۔ الحمد للہ وہ ان حملوں سے محفوظ رہے اور دعوتی سفر میں  موزمبیق اور کینیا  وغیرہ کے جنگلات میں کئی بار جنگلی جانوروں کی زد میں آئے۔ زہریلے سانپوں نے ان کو کئی بار ڈسا لیکن اللہ نے ان کو بچا لیا۔ شیخ نے اپنی زندگی کا ایک انتہائی حسین واقعہ ذکر کرتے ہوئے بتایاکہ ”افریقہ میں ایک قبیلہ آباد ہے، ویسے تو کئی قبائل ہیں لیکن (نام لئے بغیر انہوں نے کہا) کہ ایک قبیلہ ہے جس میں انتہائی درجہ کی غربت اور فقر وفاقہ ہے۔ اس قبیلہ پر عیسائی مشنریز نے 40 برسوں تک کام کیا اس کی خدمت کی اور 4 ملین ڈالر سے زائد خطیر رقم خرچ کی لیکن جب ہم وہاں گئے اور ہم نے انہیں دعوت دی اور اپنی استطاعت کے مطابق رفاہی کام کیا تو اس قبیلہ کے 98 فیصد لوگوں نے ہم سے متاثرہوکر اسلام قبول کرلیا۔”

مرحوم داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کی افریقہ میں ایک یادگار تصویر

شیخ کو دو بار جیل میں بھی قید کیا گیا۔ پہلی بار 1970ء بغداد کی جیل میں رکھا گیا اور قریب تھا کہ ان کو سزائے موت دی جاتی لیکن اس بار بھی اللہ نے ان کو محفوظ رکھا جبکہ دوسری بار  1990ء  میں کویت  اور عراق کے مابین جنگ کے دوران انہیں گرفتار کیا گیا اور شدید ترین اذیتوں کا نشانہ بنایا گیا۔ یہاں تک کہ ان کی پیشانی اور ہاتھ پیر سے گوشت نوچا گیا۔ اس سلسلے میں کبھی تذکرہ نکلتا تو وہ کہتے کہ مجھے اس وقت یقین تھا کہ موت صرف اسی وقت آئے گی جس وقت اللہ نے میری تقدیر میں لکھی ہوگی۔ وہ اپنے آبائی وطن کویت بہت کم آتے تھے بس رشتے داروں کی زیارت یا علاج کے لیے ہی آتے تھے۔

کافی عرصے سے علیل چل رہے تھے اور ایک بار تو ان کی وفات کی افواہ بھی اڑ گئی تھی۔ بالآخر 15 اگست 2013ء کو شیخ دنیا کے بہت سے یتیموں اور مسکینوں کو حقیقت میں یتیم کرکے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے۔ کویت کے وقت کے مطابق صبح کے ساڑھے آٹھ بجے ان کی تدفین وتکفین ہوئی۔ اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین۔

Related Posts

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

2 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 01 مئی: عید آ گئی مگر درزیوں کی مارکیٹ میں کاریگروں کی کمی کا غلبہ ہے جو...

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

2 مہینے ago

عيدین كى نماز كی شرائط : عيدین كی نماز كيلئے آبادی كا ہونا شرط ہے اس طرح جو عيدين كی...

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

2 مہینے ago

صدقہ فطر عید کے دن جس وقت فجر کا وقت آتا ہے اسی وقت واجب ہوتا ہے تو اگر کوئی...

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

کویت میں غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے متعلق نئی تجویز پیش کردی گئی

جون 2, 2022

کویت اردو نیوز 02 جون: کویت پارلیمنٹ کے ممبر عبداللہ التراجی نے کویت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامہ منتقلی سے...

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

دنیا کی بدصورت ترین عورت جو درحقیقت دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے

نومبر 25, 2021

کویت اردو نیوز 25 نومبر: مَیری این بیون نامی یہ برطانوی خاتون بھلے ہی دیکھنے میں بدصورت دکھتی ہو لیکن...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

اکتوبر 15, 2020

کویت اردو نیوز 15 اکتوبر: آئی فون 12 اس ماہ کی 25 تاریخ کو کویت کی مارکیٹ میں پہنچ جائے...

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ ہند کے سفیر کو طلب...

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

27 جنوری سے کویت میں ویکسینیشن کی نئی مہم کا آغاز

جنوری 20, 2022

کویت اردو نیوز 20 جنوری: 27 جنوری کو سالمیہ ریجن میں پرائیویٹ نرسریوں میں تمام ورکرز کو کورونا وائرس سے...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In