کویت سٹی 11 اپریل: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک انخلاء کے ابتدائی منصوبے میں 30 ہزار کویتی طلباء اور 20 ہزار کویتی شہری مسافر شامل ہیں جن میں سے 90 فیصد کویتی شہری دنیا بھر میں نقل و حمل کی صلاحیت محدود ہونے کے باوجود رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے اپنے گھر واپس لوٹ آئیں گے۔روزنامہ القبس کے ذرائع نے مزید کہا کہ "جزیرہ ایئرویز” اور "قطر ایئرویز” کویتی شہریوں کے بیرون ممالک کے انخلاء میں حصہ لیں گے اس کے علاوہ "کویت ایئرویز” جو "کورونا” روک تھام کے لئے طبعی سامان سامان، ضروری اشیائے خوردونوش اور سامان کی فراہمی کے لئے بھی پرعزم ہے۔
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی
کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...