اتوار, جولائی 3, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت: مسافروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کویتی شہریوں پر لاگو نہیں ہو گا

کویت: مسافروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کویتی شہریوں پر لاگو نہیں ہو گا

Kuwaiti nationals, residing abroad, leave the Kuwait International airport in the capital upon their return as part of a repatriation plan on April 19, 2020, and ahead of being taken to mandatory home quarantine. (Photo by YASSER AL-ZAYYAT / AFP) (Photo by YASSER AL-ZAYYAT/AFP via Getty Images)

کویت اردو نیوز 26 جنوری: سول ایوی ایشن کی جانب سے کویتی شہریوں کی سہولت کے لئے بڑا اعلان کر دیا گیا۔ کویت ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد کم کرنے کے فیصلے سے کویتی شہریوں کو استثناء حاصل ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے نئے فیصلے کے مطابق 6 فروری تک کویت آنے والوں کی تعداد محدود کردی گئی ہے تاہم انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کویتی شہریوں کو اس فیصلے سے کسی حد تک استثناء حاصل ہے۔

ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا کہ سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی ایئر لائنز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ کویتی شہری، ان کے اہل خانہ ، بزرگ اور بیرون ملک پھنسے ہوئے طلباء کے علاوہ کویت آنے والے تمام مسافروں کی تعداد محدود کردی جائے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

روزنامہ القبس کے مطابق خارج شدہ معاملات کا ایئر لائنز کے مطابق علیحدہ علیحدہ مطالعہ کیا جائے گا۔ طبی ضروریات کی بنیاد پر کنبے، بزرگ افراد یا کویتی طلباء جو بیرون ملک یا ٹرانزٹ اسٹیشنز پر ہیں انہیں کویت آنے کے لئے سہولیات فراہم کی جائیں۔

وزارت صحت نے کرونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر شہریوں اور تارکین وطن سے غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ملک میں آنے والے مسافروں کی تعداد کم کرنے کا مقصد صحت کا نظام برقرار رکھنے اور عوام کی صحت اور زندگیوں کے تحفظ کے لئے لیا گیا ہے۔

ان افراد کے بارے میں جن کی پروازیں مسافروں کی تعداد کم کرنے کے فیصلے کی وجہ سے منسوخ کردی گئیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن کے حکام کی ہدایت واضح ہے جبکہ سیاحت اور ٹریول کمپنیوں کو ٹکٹ کی قیمت ادا کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

مئی 15, 2022

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

کویتی شہری کو چھری کے وار کر کے زخمی کرنے والا گرفتار

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 05 جون: گزشتہ روز کویت کے علاقے فنطاس سی آئی ڈی اہلکاروں نے محبولہ کے علاقے میں...

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: العربیہ اردو نیوز کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی "نورڈ وی پی این" کے مطابق 'ڈارک...

متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی

متحدہ عرب امارات: بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے کی بڑی رقم پولیس کے حوالے کر دی

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: دبئی میں مقیم ایک ہندوستانی شہری کو اپنی عمارت کی لفٹ میں 01 ملین درہم...

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

رواں سال گردآلود طوفانوں میں اضافے کا امکان ہے: ماہرین

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کے قومی موسمیات کے مرکز میں موسمیات کے نگران ڈاکٹر...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In