• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول بلاگ

2021 میں لوگ سفر کیسے کریں گے ماہرین نے پیشن گوئی کردی

29
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وائرس کے سبب مہینوں گھروں میں قید رہنے اور وائرس کا خوف اور کئی احتیاطی تدابیر کی وجہ سے لوگ آزادی کے ساتھ سفر کرنا بھول چکے ہیں۔ ایک وقت تھا جب لوگ بے خوف و خطر سفر کرسکتے تھے تاہم اب پوری دنیا میں ہی صورتحال یکسر مختلف ہے۔ اس بات کی بھی امید کی جارہی ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین آزادی سے سفر کرنے کی خواہش کو 2021 میں کسی حد تک پورا کرے گی لیکن کیا یہ سب جھوٹی امیدیں ہیں؟

ماہرین سے بات کرکے ہمیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ 2021 میں سفر کتنا مختلف ہوسکتا ہے جس کا زیادہ تر انحصار ویکسینوں پر ہے۔ وبائی مرض کو روکنے کے لئے دنیا کی 60 سے 70 فیصد آبادی کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین دینی ہوگی۔

مزیدخبریں

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

سینٹ گیلن یونیورسٹی کے پروفیسر کے مطابق سیاحوں کے محقق کرسچن لیزر کا کہنا ہے کہ “بغیر کسی پریشانی کے موسم گرما میں سفر کرنا صرف ایک خواہش ہے۔” ان کی پیش گوئی یہ ہے کہ مئی یا جون تک حالات کشیدہ ہوں گے پھر جولائی اور اگست تک تھوڑی آسانی ہوگی اور پھر امید ہے کہ ستمبر تک موجودہ صورتحال سے بہتر حالات ہوجائیں۔

میخائل فیبر جو جرمنی میں ایک ٹریول ایجنسی کے مالک ہیں کہتے ہیں کہ “ممکن ہے کہ آئندہ چند ماہ تک سفری پابندیاں برقرار رہیں۔”فیبر بہت سی رکاوٹوں کی توقع کرتے ہیں پہلے انفیکشن کا مسئلہ پھر سفری پابندیاں پھر آخر کار لوگوں کی خواہش ہے کہ وہ سفر کریں اور اپنے آپ کو محفوظ بھی محسوس کریں اور یہ سب چیزیں اب آپس میں باہم وابستہ ہیں۔

اس سے قطع نظر کہ 2021 میں کورونا کی صورتحال کس طرح کی شکل اختیار کرسکتی ہے اس کا امکان نہیں ہے کہ لوگ جلد ہی کسی بھی دور دراز مقامات کی سیر کرنے کی منصوبہ بندی شروع کرسکتے ہیں۔ فیبر کا کہنا ہے کہ “2021 میں مختصر منزل کی پروازیں ایک ٹرینڈ ہوں گی۔

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

کویت: کیفیز اور کافی شاپس کے مالکان سخت مالی بحران کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021