• صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
صحفہ اول بلاگ

تارکین وطن کی کمی سے کویت کی مارکیٹوں کو نقصان کا سامنا

تارکین وطن کی کمی سے کویت کی مارکیٹوں کو نقصان کا سامنا
0
مناظر
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 جنوری: براہ راست پروازوں کی معطلی کی وجہ سے لوگ کویت میں اخراجات کرنے سے گریزاں، کوویڈ کے پھیلاؤ کی وجہ سے گھریلو اور بجلی کے سامان کی مارکیٹ میں نقصانات۔

کوویڈ 19 وبائی بیماری کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران اور کویت میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر متعدد ممالک سے براہ راست خاص طور پر بھارت اور مصر جیسے زیادہ آبادیاتی ممالک کی پروازوں کی معطلی نے کویت میں بجلی اور گھریلو سامان کی مارکیٹ میں تباہی مچا دی ہے۔ کویت میں الیکٹرانکس کی دکانیں گاہکوں کی منتظر ہیں۔

مزیدخبریں

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

روزانہ السیاسیہ کے ذریعہ بجلی اور گھریلو ساز و سامان کی مارکیٹ کے دورے کے دوران یہ واضح ہوا کہ مارکیٹ کا انحصار ان غیر ملکیوں کی جماعت پر ہے جو کویت میں بجلی کا سامان خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں اور انہیں اپنے ممالک بھیج دیتے ہیں تاہم پروازیں معطل ہونے کے بعد یہ غیر ملکی کچھ بھی خریدنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔ ان اداروں کے زیادہ تر مالکان کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ نہ صرف کویت بلکہ دنیا کے سارے ممالک کے لئے پروازیں دوبارہ شروع ہوں گی اور اس سے فروخت کو متحرک کرنے میں مدد ملے گی اور تاجر برادری کو مہینوں کے دوران جو نقصان ہوا اس کا فائدہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔

ایک عہدیدار کے مطابق جو ایک تجارتی کمپنی میں کام کرتا ہے نے بتایا کہ فروری 2020 کے آغاز سے ہی بحران نے بجلی کے آلات کی مارکیٹ کو متاثر کیا جب کورونا وائرس نے کویت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور انفیکشن کی تعداد میں اتار چڑھاؤ آ رہا ہے حالانکہ کویت میں حالات اب بھی دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت بہت بہتر ہیں جس پر ہم کویت کے حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تاہم کچھ ممالک خاص طور پر کویت میں رہنے والے زیادہ آبادیاتی والے ممالک پر عائد سفری پابندی نے مارکیٹ کو متاثر کیا ہے کیونکہ ان میں سے بیشتر گرمیوں کے دوران گھر نہیں جاسکے اور اس کے نتیجے میں وہ گھریلو یا بجلی کا سامان خریدنے سے دور رہے اور اس صورتحال کے نتیجے میں اس شعبہ نے 70 فیصد تک نقصانات کا سامنا کیا۔

ایک سیلز مین جس نے اپنی شناخت صرف عادل کے نام سے کی جو الیکڑانکس آلات کی ایک مشہور کمپنی کے لئے کام کرتا ہے نے بتایا کہ جس کمپنی کے لئے وہ کام کرتا ہے اس کمپنی نے کویت کے بیشتر علاقوں میں مقامی مارکیٹ اور اس کی برانچوں میں غیر متوقع حالات کی وجہ سے کم از کم 40 فیصد ملازمین کی سروس ختم کرنا پڑی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ بہت سارے تارکین وطن ملازمت سے محروم ہوچکے ہیں وہ اپنی قسطوں کی ادائیگی کرنے سے قاصر ہیں۔ دوسری جانب ریاست کے آبادیاتی احکام کو ایڈجسٹ کرنے اور تارکین وطن کی تعداد کو کم کرنے کے فیصلے کی روشنی میں وبائی مرض پھیلاؤ کے بحران کے دوران کمپنی قسطوں پر سامان فروخت نہ کر سکی۔

منجانب نجیح بلال السیاسیہ / عرب ٹائمز اسٹاف

شیئرٹویٹبھیجیں

متعلقہ پوسٹس

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

وہ کھانے اور مشروبات جن کے استعمال سے تمباکو نوشی ترک کرنا آسان ہے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

کویت آنے کے خواہشمند غیرملکی متحدہ عرب امارات سے واپس گھروں کو لوٹنے لگے

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

1 کروڑ سے زائد افراد کو مسلمان کرنے والے کویتی شہری داعی عبد الرحمن بن حمود السمیط کون تھے؟

کویت: کیفیز اور کافی شاپس کے مالکان سخت مالی بحران کا شکار

کویت: کیفیز اور کافی شاپس کے مالکان سخت مالی بحران کا شکار

تبصرے 1

  1. مفت معلومات says:
    3 مہینے پہلے

    مجھے یہ ویب سائٹ بہت پسند ہے یہ اس میں کویت کے بارے میں تمام معلومات ملتی ہیں ۔کویت کی تمام اردو نیوز ویب سائٹ پر لوگ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں ۔
    اسی طرح مفت معلومات بھی اردو کی بہت اچھی ویب سائٹ ہے جس پر آپ لوگ خبریں ،ایجوکیشن کے بارے میں ،نئی نوکریوں کے اشتہار ،اور اردو میں شاعری ،اسلامک اور بہت کچھ مفت معلومات سے اب اصل کر سکتے ہیں اس لیے اس اردو کی ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ مفت معلومات اردو کی ویب سائٹ کو ضرور وزٹ کریں شکریہ

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت وزراء کونسل نے کرفیو سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت کے لیے تارکین وطن پر سفری پابندی کا فیصلہ تاحال برقرار

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: ائیر لائنز “کورونا پاسپورٹ” کے لئے سرکاری منظوری کی منتظر

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

کویت: تجارتی پروازیں اگلے 3 ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

مسافروں کی کورونا رپورٹس چیک نہ کرنے پر بھارت میں متعدد ائیر لائنز پر جرمانے عائد

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

کویت: الجہرا سے مھبولہ جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور پر مسافر کا تشدد، مقدمہ درج کرلیا گیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

سعودی ایئر لائنز نے آج سے ڈیجیٹل کورونا پاسپورٹ کا استعمال شروع کر دیا

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت: غیرملکیوں کے کورونا کیسوں میں اضافہ

کویت میں اردو بولنے والے لوگوں کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

  • 282.1k فینز
دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

دہلی سے کویت منشیات سمگل کرتے ہوئے بھارتی شہری گرفتار

اپریل 21, 2021
کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

کویت: عید الفطر کے بعد معمول کی زندگی میں واپس آنے کے “مثبت” فیصلے متوقع

اپریل 20, 2021
فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

فرعونی لباس پہننے پر مصری ماڈل بڑی مصیبت میں پھنس گئی

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا

  • صحفہ اول
  • پرائیویسی پالیسی
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • بلاگ

کاپی راٹ © 2021