بدھ, جون 29, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

حرام اجزاء سے تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائز قرار

حرام اجزاء سے تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائز قرار

متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے قرار دیا ہے کہ "حرام اجزاء” سے تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائز ہے۔‘‘

اماراتی کونسل نے یہ فتویٰ کرونا وائرس کی ویکسین میں شامل اجزا کے بارے میں مسلمانوں کے تحفظات کے پیش نظر جاری کیا ہے۔ اس ویکسین کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ اس میں سؤرکی چربی یا گوشت کے اجزا شامل ہیں اور اس بنیاد پراس کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائز نہیں ہے۔

کونسل نے کہا ہے کہ ’’کرونا وائرس کی ویکسین لوگوں کی جانوں تحفظ کے لیے استعمال کی جانے والی ادویہ میں شامل ہے۔اسلامی عقیدے کے مطابق وبائی امراض کے وقت ایسی ادویہ کا استعمال جائز ہے تاکہ کسی ایک متاثرہ شخص سے پورا معاشرہ ہی وبائی مرض سے دوچار نہ ہوجائے۔‘‘

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

’’حرام‘‘ اجزاء پر مشتمل ویکسینوں کے استعمال کی اسلام میں ممانعت ہے لیکن اگر کوئی متبادل موجود نہ ہو تو پھر ایسی ویکسین کا استعمال ممنوع نہیں ہے۔

یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے کونسل کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ ’’کووِیڈ-19 ایک وبائی مرض ہے اور یہ ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ اس سے ہزاروں افراد کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہوسکتی ہیں اس لیے ایسی ویکسینوں کا استعمال قابل قبول ہے۔‘‘

دریں اثناء امارت دبئی نے آج بدھ سے شہریوں اور مکینوں کو کرونا وائرس کی ویکسین مفت لگانے کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے دوران میں امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ ویکسین لگائی جائے گی۔

واضح رہے کہ سؤر کے گوشت سے حاصل کردہ جیلیٹین کا ویکسین کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال عام ہے تاکہ وہ ذخیرہ کرنے اور حمل ونقل کے دوران میں خراب نہ ہو۔

بعض کمپنیوں نے سؤر کے گوشت سے حاصل کردہ جیلیٹین سے پاک ویکسین تیار کرنے کی کوشش کی ہے۔سوئٹزرلینڈ کی دوا ساز کمپنی نوارتیس نے اس سے پاک ایک ویکسین تیار کی ہے۔ سعودی عرب اور ملائشیا کی دواساز فرم اے جے فارما بھی ایسی ایک ویکسین تیار کررہی ہے۔

امریکا کی دوا ساز کمپنیوں فائزر ، ماڈرنا اور برطانوی آسٹرا زینیکا کے ترجمان حضرات یہ کہہ چکے ہیں کہ ان کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسینوں میں سؤر کے گوشت سے بنی مصنوعات کو شامل نہیں کیا گیا ہے لیکن فی الوقت ان کمپنیوں کی مسلم ممالک کو مہیا کی جانے والی ویکسین کی کھیپوں کے ساتھ جیلیٹین کے عدم استعمال کا سرٹی فیکیٹ شامل نہیں ہوگا۔

مسلمانوں کے علاوہ آرتھو ڈکس یہود بھی سؤر کے گوشت سے بنی مصنوعات کو استعمال نہیں کرتے ہیں۔ وہ بھی انھیں ناپاک اور حرام سمجھتے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ نئی ویکسینوں کی تیاری میں سؤر کی جیلی (جیلیٹین) استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام ہےاور اس کو لگوانے سے گریز کیا جائے۔

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت ریئل اسٹیٹ یونین کے 2021 میں شائع ہونے والے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے...

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

مئی 31, 2022

کویت اردو نیوز 31 مئی: روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کچھ غیر ملکی اسپانسرز (کفیل) پر جرمانے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

اکتوبر 15, 2020

کویت اردو نیوز 15 اکتوبر: آئی فون 12 اس ماہ کی 25 تاریخ کو کویت کی مارکیٹ میں پہنچ جائے...

کویت: سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کے لئے اچھی خبر

کویت: سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے والوں کے لئے اچھی خبر

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 05 جون: کویت وزارت صحت نے مختلف علاقوں میں تقسیم کیے گئے 11 بنیادی صحت کی دیکھ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

مئی 28, 2022

کویت اردو نیوز 28 مئی: کویت پارلیمنٹ کے ممبر بدر الحمیدی نے "غیر ملکیوں کی رہائش" سے متعلق نئی رپورٹ...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In