پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے روزنامہ القبس کی 24 مارچ کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کو عملی جامع پہنا دیا گیا۔ شائع کئے گئے فیصلے میں قیدیوں کے مقدمات کی فائل تیار کرنے کا حکم دیا گیا تھا اور عدالت نے 300 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں مختلف مقدمات میں ملوث شہری اور غیر ملکی شامل تھے۔ قانونی ذرائع کے مطابق یہ اقدامات موجودہ حالات میں مرکزی جیل میں قیدیوں کی تعداد کو کم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہیں۔
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی
کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...