بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت: 80000 گھریلو ملازمین کی واپسی

کویت اردو نیوز 02 دسمبر: بیرون ملک ‘کویڈ 19’ کی وجہ سے فضائی سروسز بندش کے نتیجے میں پھنس جانے والے گھریلو ملازمین کو مرحلہ واپس واپس لانے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز اسی ماہ کی 07 تاریخ کو کیا جائے گا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق کویت 07 دسمبر بروز پیر سے تقریبا 80،000 گھریلو ملازمین کی واپسی کی تیاری کر رہا ہے۔ ان میں سے بیشتر ایسے ممالک میں پھنسے ہوئے تھے جن کے ساتھ ہی کرونا وبا کی وجہ سے پروازیں بند کردی گئیں تھیں۔

اگرچہ کویت نے تجارتی ہوا بازی کی بحالی کے پہلے مرحلے کا آغاز یکم اگست سے کیا تھا مگر رواں سال مارچ کو بند کی گئی پروازیں اب بھی ان 34 ممالک کے ساتھ عملی طور پر معطل ہیں۔ کویت کے خیال میں ان ملکوں میں کورونا کے خطرات اور اثرات اب بھی موجود ہیں۔

مزیدخبریں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

پچھلے مہینوں کے دوران پروازوں کی معطلی کے باعث ان ممالک کے بہت سے کارکنان کو کسی تیسرے ملک کے راستے کویت آنے کی اجازت دی گئی جہاں مسافر کویت میں داخلے کی اجازت سے پہلے کم از کم 14 دن گزارتے۔ اس سے ان مزدوروں اور ان کے لواحقین کے اہل خانہ کو بھاری اخراجات اٹھانا پڑتے تھے۔

اس تناظر میں کویت کی سول ایوی ایشن کے ترجمان سعد محمد العتیبی نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بیرون ملک سے گھریلو ملازمین کی واپسی کے منصوبے کی کامیابی ابتدائی مرحلہ ہو گی۔

براہ راست پروازیں کویت ایئرویز اور جزیرا ایئر ویز کے ذریعہ ان ممالک کے درمیان چلائی جائیں گی جن میں گھریلو ملازمین موجود ہیں۔ پہلے مرحلے میں ہندوستان اور فلپائن شامل ہوں گے اور اس کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جائے گا۔

Related Posts

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: روزنامہ القبس نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ چند روز قبل دو تارکین...

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کویت کے وزیر دفاع اور داخلہ شیخ طلال الخالد نے مہم میں شرکت کے موقع...

کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا

3 دن ago

کویت اردو نیوز 14 اگست: کویت وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متعلقہ سیکورٹی شعبوں نے جلیب الشیوخ اور محبولہ...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ میں ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری

اگست 17, 2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In