بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

إمارات کی جانب سے پاکستانی ویزوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے پاکستانیوں کو ورک ویزوں کے اجرا روکنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔

انہوں نے کہا کہ ‘پاکستانی افرادی قوت کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں لگی ہے’۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں زلفی بخاری نے کہا کہ ‘میڈیا رپورٹس کے برخلاف یو اے ای کے وزیر برائے انسانی وسائل ناصر بن تھانوی الحملی نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے’۔

مزیدخبریں

پاکستان کی معروف شخصیت ‘فخرعالم’ کو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپیہ 50 سالہ بدترین سطح پر آ گیا

ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد عمران خان نے اہم مطالبہ کردیا

انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات ان کارکنوں کو ترجیح دے رہا تھا جو ورچوئل لیبر مارکیٹ ڈیٹابیس پر رجسٹرڈ تھے اور کوویڈ 19 کی وجہ سے ہونے والی معاشی بحران کی وجہ سے انہیں چھوڑ دیا گیا تھا۔یہ ٹوئٹس ان خبروں کے ایک روز بعد سامنے آئے ہیں کہ متحدہ عرب امارات نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان، افغانستان اور متعدد مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کو عارضی طور پر نیا ویزا جاری کرنا بند کردیا ہے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی افرادی قوت میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ عرب ریاست 10 سالہ گولڈن ویزا کے لیے درخواستوں کی بھی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‘اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے یو اے ای کی قیادت کے ساتھ تعاون کے لیے مستعد ہیں’۔

حکمراں جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے متحدہ عرب امارات کے وزیر سے زلفی بخاری کے ساتھ ورچوئل ملاقات کے بارے میں بھی ٹوئٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے معاون خوصی ‘پاکستانی افرادی قوت پر پابندی سے متعلق منفی رپورٹس کو ختم کرنا’ چاہتے ہیں۔

چند روز قبل میڈیا رپورٹس آئی تھیں کہ متحدہ عرب امارات نے عارضی طور پر پاکستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کو ویزا جاری کرنا بند کردیا ہے۔

دفتر خارجہ نے گزشتہ ہفتے اس پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے فیصلے کو ‘کووڈ 19 کی دوسری لہر کے تناظر میں سمجھا جائے’۔

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا تھا کہ ‘ہم اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے متعلقہ حکام سے باضابطہ تصدیق کے خواہاں ہیں’۔

Related Posts

پاکستان کی معروف شخصیت ‘فخرعالم’ کو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

4 دن ago

کویت اردو نیوز 14اگست:پاکستان اپنا 75 واں یوم آزادی منانے جا رہا ہے، اس موقع پر حکومت نے پاکستانی مشہور...

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپیہ 50 سالہ بدترین سطح پر آ گیا

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 31 جولائی: پاکستانی کرنسی کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے...

ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد عمران خان نے اہم مطالبہ کردیا

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 17 جولائی: پاکستان پنجاب میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان...

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور فتح کر لیا، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 17 جولائی: پاکستان میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی پی ٹی آئی نے...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ میں ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری

اگست 17, 2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In