منگل, اگست 16, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

شبھم یادو ایک ہندو نوجوان جس نے اسلامیات میں مسلمانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر الور سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ شبھم یادو اسلامیات کے داخلہ امتحان میں اول آنے والے پہلے غیر مسلم طالبِ علم بن گئے ہیں۔

شبھم یادو دہلی یونیورسٹی سے فلسفے میں گریجویشن کرنے کے بعد مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اسلام کو پوری طرح نہیں سمجھا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے پوسٹ گریجویشن کے لیے اسلامیات کو چنا۔ میں دو برادیوں یا دو مذاہب کے درمیان پل بننا چاہتا ہوں۔

فوٹو: العربیہ

شبھم یادو پیشے کے طور پر سرکاری ملازمت کے خواہش مند ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلامیات یونین پبلک سروس کمشن کی تیاریوں میں مددگار ثابت ہو گی۔

مزیدخبریں

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

شبھم یادو کے والد ایک تاجر اور والدہ گھریلو خاتون ہیں۔شبھم یادو کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے اسلامیات کا معالعہ کرنے سے متعلق فیصلے کی حمایت کی تاہم والدین کو شبھم یادو کی حفاظت سے متعلق تحفظات ہیں۔شبھم یادو کشمیر میں تعلیم حاصل کریں گے۔

اس حوالے سے شبھم یادو کا کہنا ہے کہ ملک کی 14 مرکزی یونیورسٹیوں میں سے کشمیر کے کالج ہی اسلامی علوم میں داخلہ لینے کے لیے کورس کراتے ہیں۔ میں دو سال وہیں تعلیم حاصل کروں گا۔

ان کے بقول وہ کشمیر جا چکے ہیں۔ وہاں کے لوگ مخلص اور دوستانہ مزاج کے ہیں۔ اس لیے انہیں نہیں لگتا کہ کسی کے بارے میں بھی کوئی غلط فہمی پیدا ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ راجستھان کی سنسکرت یونیورسٹی میں بھی بہت سے مسلمان پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ جب کہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے اساتذہ بھی یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھا رہے ہیں۔ اس طرح شعبۂ اردو میں دو اسسٹنٹ پروفیسر ہیں جو ہندو ہیں۔

Related Posts

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 02 اگست: خلیجی ریاستوں میں مقیم تارکین وطن معاملات زندگی مہنگے ہونے کی وجہ سے آہستہ آہستہ...

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 18 جولائی: کویت میں پچھلی دہائی میں کاروبار، سیر و تفریح ​​کے لیے سفر کرنے میں تیزی...

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

1 مہینہ ago

مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ہجری میں مسلمانوں...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

3 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

اگست 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

یکم نومبر سے پہلے کویت واپس نہ آنے والوں کا اقامہ منسوخ کرنے کا فیصلہ جاری

اگست 12, 2022

کویت اردو نیوز 13 اگست: سال کے آخر تک ایسے تارکین وطن جن کے پاس فیملی ویزا (انحصار) ہے وہ...

کویتی شہری کو امریکی نژاد خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا

اگست 13, 2022

کویت اردو نیوز 13 اگست: کویت میں اپیل کی عدالت نے مالی طور پر مستحکم کویتی شہری کو حکم دیا...

کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اگست 14, 2022

کویت اردو نیوز 14 اگست: کویت وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متعلقہ سیکورٹی شعبوں نے جلیب الشیوخ اور محبولہ...

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

اگست 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 اگست: کویت کے وزیر دفاع اور داخلہ شیخ طلال الخالد نے مہم میں شرکت کے موقع...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں

اگست 16, 2022

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

اگست 15, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In