ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

قطر نے تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کی پیشکش کر دی

قطر نے تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کی پیشکش کر دی

قطر نے اپنی پراپرٹی مارکیٹ کو غیر ملکیوں کے لیے کھول دیا ہے۔ دوحہ حکومت گھر یا دکانیں خریدنے والے غیر ملکیوں کو عارضی یا مستقل قیام کی پیش کش کرے گی۔

اس پیش رفت کا مقصد صاحب ثروت غیر ملکیوں کو دوحہ میں جزیرہ لؤلؤ ٹاورز یا لوسیل نیو سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دینا ہے۔ جزیرہ لؤلؤ ایک مصنوعی جزیرہ ہے۔

اسی طرح شاپنگ مالز میں ریٹیلز اسٹورز خریدنے والے بھی اقامہ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔

مزیدخبریں

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

یہ منصوبہ ضرورت سے زیادہ تعمیرات کے معاملے سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ زیادہ تعمیرات کے سبب ٹاوروں کی نصف تعداد خالی پڑی ہے اور 2016ء سے اب تک ان کی قیمتوں میں تقریبا ایک تہائی کمی آ چکی ہے۔

ماضی میں سرمایہ کاروں کو اقامہ حاصل کرنے کے لیے کسی قطری کمپنی یا شہری کی اسپانسر شپ کی ضرورت ہوتی تھی تاہم اب دو لاکھ ڈالر قیمت کی جائیداد خریدنے پر جائیداد کی ملکیت رکھنے تک عارضی اقامہ باقی رہنے کی ضمانت دی گئی ہے۔ اسی طرح دس لاکھ ڈالر کی جائیداد خریدنے پر خریدار کو مستقل اقامہ اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔ ان سہولیات میں مفت تعلیم اور صحت کی نگہداشت شامل ہے۔

غیر ملکی حضرات اب قطر میں 25 علاقوں میں گھر تلاش کر سکتے ہیں۔ ان میں نو علاقے آزاد ملکیت کی بنیاد پر ہیں جب کہ بقیہ علاقے 99 سال کی لیز پر ہیں۔

Related Posts

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

سعودیہ میں 11 سالہ بچے نے گھر میں لگی آگ سے بچی کو بچا لیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 8جون:سعودی بچے ملک الرویلی نے ایک گھر میں آگ لگنے کے دوران ایک بچی کو بچانے میں...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 مئی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

جون 5, 2022

کویت اردو نیوز 5جون:سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف...

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

سمندر کا نظارہ لینے کیلئے زیرآب شفاف آبدوز تیار کر دی گئی

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 6جون:آبدوز کی سیاحت کے لیے ایک انتہائی اہم اقدام میں ایک زمینی آبدوز نے اپنی پہلی عوامی...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In