ہفتہ, جولائی 2, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

کویت: تارکین وطن کو عزت سے "الوداع” کریں

کویت: تارکین وطن کو عزت سے "الوداع” کریں

کویت اردو نیوز 27 اکتوبر: تارکین وطن کو احترام سے الوداع کریں۔

انسانی اسمگلروں کے گروہوں نے تمام قومیتوں کے غیر ملکی مزدوروں کی شبیہہ کو مسخ کردیا ہے کیونکہ یہ انسانی اسمگلر مزدوروں کو ملک میں لاتے ہیں اور انہیں کام دینے کے بجائے سڑکوں پر چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ لالچی لوگ غیر ملکیوں کا استحصال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ تارکین وطن کسی بھی ایسی نوکری کی تلاش میں لگ جاتے ہیں جو ان کی پیاس اور بھوک کو پورا کرے۔ بے یارومددگار غیرملکیوں کے دکھوں میں اضافہ اسوقت اور بڑھ جاتا ہے جب کفیل رہائش کے اجازت نامے کی تجدید کے لئے بھاری رقم کی درخواست کرتا ہے۔

روزنامہ الجریدہ کے کالم نگار علی البداح لکھتے ہیں کہ "مصری کارکنوں کے خلاف من گھڑت ہنگامہ ایک بار پھر ہمیں پریشان کر دیتا ہے اور میں اس ہنگامے کی وجوہات یا اس کے عزائم اور کویت اور مصر کے مابین پھیلاؤ کی کوشش کے بارے میں دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ وزارت خارجہ اپنا کردار ادا کرچکا ہے تاہم میں تیل سے پہلے دور کے کویت یا ’ابتدائی کویت‘ پر ​​روشنی ڈالنا چاہتا ہوں۔

مزیدخبریں

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

ڈاکٹر عادل عبد المغنی نے جو اعدادوشمار شائع کیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ 1957 میں کویتی شہریوں کی تعداد 206،000 کی کل آبادی میں لگ بھگ 114،000 تھی اور تیل کی پہلی کھیپ برآمد کرنے کے 11 سال بعد کویتی شہریوں نے 55 فیصد آبادی کی نمائندگی کی۔ اس وقت کویتی تمام پیشوں میں کام کرتے تھے۔ تیل سے پہلے کویتی ملاح، بڑھئی، معمار، لوہار، بیکر، کھودنے والا، صفائی کرنے والا، واٹر ٹرانسپورٹر اور سبزیوں، گوشت اور مچھلیوں بیچنے والا بھی تھا اور کویتی باشندوں کے ذریعہ تمام پیشوں اور ملازمتوں کو انجام دیا جاتا تھا اور جب کویت نے تیل سے پیسہ کمانا شروع کیا تو دولت کی تقسیم نے کویت کے طرز زندگی کو تبدیل کرنا شروع کر دیا اور اپنے پیشوں کو جاری رکھنے کے بجائے عرب اور غیر ملکی کارکنوں کو سخت اور محنت والے کام انجام دینے کے لئے اپنے ملک بلوایا گیا اور ان پر انحصار کرنے لگے یہاں تک کے کویتی باشندے اپنے اصل پیشے بھول گئے۔

اس کے نتیجے میں محنت کش طبقے کی نسل غائب ہوگئی اور ان کی جگہ غیر فعال نسل نے لے لی جو کویت کی بدقسمتی تھی۔ مستقبل کے بارے میں کوئی نتیجہ خیز گروہ نہیں تھا سوائے ایک محدود تعداد میں کاروباری تاجروں کے جو مستقبل کا پیش خیمہ رکھتے تھے لہذا انہوں نے انڈسٹری اور میگا پروجیکٹس قائم کیے جو آج تک تیل کے بعد کویت کی زندگی کا روشن پہلو بنے ہوئے ہیں۔ کویت کے تاجروں کے اس گروہ کی روانگی سے کویت کے مستقبل کے خواہاں بلڈروں اور اختراع کاروں کی نسل ختم ہوگئی۔

کویت غیر ملکیوں سے خوش تھا جو کویت میں ہر طرح کا کام انجام دیتے تھے ہر وہ کام جو کبھی کویتی باشندے خود کرتے تھے اور اس کے نتیجے میں یہ ملک غیرملکی افرادی قوت پر مکمل طور پر انحصار کرنے لگا یہاں تک کہ تیل کی صنعتوں میں بھی کویتی شہری نظر نہ آتے تھے تیل کی صنعت بھی غیر ملکیوں کے ہاتھ میں ہوتی تھی اور کویتی باشندے صرف سفید کالر نوکریوں پر ہی فوکس کرتے تھے خاص کر ریاستی وزارتوں میں جہاں تقریبا تمام ملازمتوں میں تنخواہ بہت ذیادہ دی جاتی تھی جبکہ کام بہت کم لیا جاتا تھا۔

غیر ملکی مزدوروں میں اضافے کے ساتھ کویت نے محسوس کرنا شروع کیا کہ ان کی تعداد بہت کم ہوگئی ہے لہذا ہم نے ایک سے زیادہ بار کچھ قومیتوں کے تناسب کے معاملے پر بحث کی جن کا ہمیں خوف تھا اور اس ہنگامے میں سب سے پہلے ایرانی کارکنان پھر فلسطینی پھر بیدون، بنگلہ دیشی اور آخر کار مصری مزدور آیا۔

بدقسمتی سے مصری افرادی قوت کی تعداد پر بہت سے لوگ فریاد کرتے ہیں حالانکہ کسی مصری کو کویت میں کفالت کرنے والے کسی فرد،کمپنی یا سرکاری ایجنسی کے بغیر کام کرنے کی اجازت نہیں ہے اور قانونی قواعد و ضوابط کے مطابق ہی کام کرسکتے ہیں لیکن کسی نے یہ نہیں سوچا کہ اگر مصری کارکن اب ملک چھوڑ کر چلے گئے تو کیا ہوگا؟

مزید پڑھیں: الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران جزوی کرفیو لگ سکتا ہے

کویت میں اب بہت ساری کمیونٹیز ہیں جن میں سے کچھ کو اپنی حکومتوں کی توجہ حاصل ہے جیسا کہ فلپائن کے صدر اور مصر کی حکومت نے کیا تھا اور ان میں سے کچھ لوگوں نے کوئی ہنگامہ نہیں کیا لیکن کویت اس طرف توجہ نہیں دیتا۔

یقینا ہر ملک کی ملازمتوں میں ایک توازن موجود ہے۔ تمام ممالک مقامی آبادی کی فیصد کا تعین کرتے ہیں اور آبادیاتی نظام کا جائزہ لیتے ہیں لیکن یہ محتاط منصوبہ بندی کے ساتھ اور کسی انسان کو نقصان پہنچائے بغیر کیا جاتا ہے لہذا ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے اعزاز کا احترام کریں۔ مہمانوں کو مناسب انداز میں الوداع کریں اور ان کے واجبات ادا کریں۔ جب ہم معمولی پیشوں مثلاً لوہار ، بڑھئی ، اور اپنی روزمرہ کی زندگی میں تمام آسان تکنیکی پیشوں میں مہارت حاصل کرلیں تب ہی ہم کہہ سکتے ہیں کہ "آپ کا شکریہ غیر ملکیوں۔”

Related Posts

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

2 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

2 مہینے ago

کویت اردو نیوز 01 مئی: عید آ گئی مگر درزیوں کی مارکیٹ میں کاریگروں کی کمی کا غلبہ ہے جو...

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

عيد كی نماز سے متعلق اہم أحكام و مسائل

2 مہینے ago

عيدین كى نماز كی شرائط : عيدین كی نماز كيلئے آبادی كا ہونا شرط ہے اس طرح جو عيدين كی...

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

2 مہینے ago

صدقہ فطر عید کے دن جس وقت فجر کا وقت آتا ہے اسی وقت واجب ہوتا ہے تو اگر کوئی...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

کویت اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان ٹرین منصوبے میں بڑی پیشرفت

مئی 12, 2022

کویت اردو نیوز 13 مئی: آکسفورڈ بزنس گروپ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک اپنے مابین ریلوے...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

صرف 10 منٹ میں عمرہ ویزا جاری کرنے کی سروس کا آغاز کردیا گیا

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 مئی: سعودی وزارت حج و عمرہ نے مذہبی سیاحت کی سہولت کے لیے ایک الیکٹرانک پلیٹ...

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

کویت داخلے کے لئے غیرملکیوں سے متعلق فیصلہ پھر سے واپس لے لیا گیا

فروری 18, 2022

کویت اردو نیوز 18 فروری: کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ کویت...

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

کفیل کے مرنے کے بعد غیر ملکی ملازم کی ذمہ داریاں کون پوری کرے گا؟

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: سعودی عرب میں پرائیویٹ شہریوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کی...

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت انسداد تمباکو نوشی اور کینسر سوسائٹی نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In