کویت اردو نیوز 30 ستمبر: سوشل میڈیا پر کل بروز سے کرفیو لگنے کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح 8 بجے سے اتوار شام 4 بجے تک کوئی کرفیو عائد نہیں کیا گیا ہے۔ ایک سیکیورٹی ذرائع نے کل صبح 8 بجے سے لے کر اتوار صبح 4 بجے تک کویت میں کرفیو نافذ کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا پر دی جانے والی خبروں کی تردید کردی۔
ذرائع نے واضح کیا کہ حکومت ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائے گی۔