جمعرات, اگست 11, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

مدینہ منورہ میں دور نبوتﷺ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود ہے

مدینہ منورہ میں دور نبوتﷺ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود ہے

مدینہ منورہ میں جہاں ایک طرف مسجد نبویﷺ جیسی اسلام کی ایک عظیم الشان یادگار اور مقدس مقامام موجود ہے وہیں اس شہر میں ایک اور تاریخی مسجد دور نبوتﷺ سے آج تک اپنی شان وشوکت کے ساتھ قائم ودائم ہے۔ تاریخی طور پر اس مسجد کو’مسجد درع’ کہا جاتا ہے۔

مسجد درع کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ احد کے لیے نکلے تو کچھ دیر کےلیے اس مسجد میں قیام فرمایا تھا۔

اسے مسجد شیخین ، مسجد البداع اور مسجد العدوہ کے ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے تاہم سب سے زیادہ مشہور الدرع نام ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اس مسجد میں حضورﷺ نے جنگ پر جاتے زرہ زیب تن کی تھی۔ آپ نے صحابہ کرام کے ساتھ عصر، مغرب اور عشا اور اگلی فجر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد جبل احد کی طرف روانہ ہو گئے تھے۔

مزیدخبریں

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

سعودی پریس ایجنسی ‘ایس پی اے’ نے مسجد الدرع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں روشنی ڈالی اور بتایا ہے کہ یہ مسجد مدینہ منورہ اور جبل احد کے درمیان مشرقی راستے پر واقع ہے۔ اس کے کچھ فاصلے پر مسجد بنی حارثہ، مسجد المستراح اور مسجد بنی حارثہ بھی قائم ہے۔ اس مسجد میں غزہ احد سے واپسی پر رسول اللہ نے کچھ دیر قیام فرمایا۔

صدیاں بیت جانے کے بعد آج بھی یہ مساجد اپنی تاریخی شان و شوکت کے ساتھ قائم ودائم ہیں۔ سعودی عرب میں آل سعود کی حکومت کے قیام کے بعداور اس سے قبل ان مساجد کو تعمیرومرمت کے مختلف مراحل سے گذارا گیا۔

Related Posts

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

1 ہفتہ ago

کویت اردو نیوز 02 اگست: خلیجی ریاستوں میں مقیم تارکین وطن معاملات زندگی مہنگے ہونے کی وجہ سے آہستہ آہستہ...

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 18 جولائی: کویت میں پچھلی دہائی میں کاروبار، سیر و تفریح ​​کے لیے سفر کرنے میں تیزی...

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

1 مہینہ ago

مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ہجری میں مسلمانوں...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

3 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

خیطان، شوائخ اور کویت کے متعدد علاقوں میں سخت چیکنگ

اگست 11, 2022
کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

کویت میں 18 نمبر ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی لازمی ہیلتھ انشورنس

اگست 7, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In