بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کالمز

پاکستان سے کویت براستہ دبئی 14 دن گزار کر آنے کا مکمل احوال

کویت کے لیے عازم سفر ہونا ان دنوں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔

آخر کو اللہ کی توفیق سے اس مشکل کام کا بیڑا اٹھا لیا۔ چھٹیاں گزار لی تھیں اب واپسی کے لیے تگ ودو شروع کر دی۔ پہلے پہل یہ گمان تھا کہ یکم اگست کو کویت کے لیے پروازیں کھل جائیں گی اور 15 اگست تک حالات معمول کے مطابق ہوں گے لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شد۔

پروازیں پھر بند ہوئیں اور قرار دیا گیا کہ کویت آنے کے لیے 32 ممالک کے شہری ایسے ملک میں 14 دن گزار کر آئیں جس کی پروازیں کویت آ رہی ہیں۔ میرا براستہ دبئی جانے کا پروگرام بنا، اپنے ایک دوست کی وساطت سے سفری نمائندے نے دبئی کا ویزہ اور دیگر انتظامات کر دئیے۔ سفر شروع کرنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کھاریاں چغتائی لیب سے 6500 روپے میں کرایا۔ وقت پر اس کا نتیجہ موصول ہوا۔ اب میں سفر کرنے کے قابل تھا۔

مزیدخبریں

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

15 اگست 2020 رات کو فلائٹ تھی۔ ایمریٹس ائیر ویز کی اسلام آباد سے پرواز شروع ہوئی۔ وقت مقررہ پر دبئی پہنچے۔ وہاں ائیر پورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ لیا گیا۔ اس کے نتیجے کے لیے امارات میں مقیم کسی دوست کا نمبر دیا کیونکہ نتیجہ موصول کرنے کے لیے یہ لازمی تھا۔ خیر ٹیسٹ ہوا دونوں نتھنوں میں پلاسٹک کے پیس کے آگے روئی کا ٹکڑا لپیٹ کر خوب گھمایا گیا۔ ہوٹل کی بکنگ کی جا چکی تھی اس لیے ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی وساطت سے 20 منٹ کے بعد منزل مقصود پر تھے۔ سطوہ میں واقع الخوری ایگزیکٹو ہوٹل میں رہائش تھی وہاں جا کر مجھے بتایا گیا کہ سیاحت کا ٹیکس ادا کرنا ہے لہذا 180 درہم 17 دن کے ادا کئے۔ روم نمبر 231 میں جاگزیں ہو گئے۔ اب یہ 14 دن راوی نے چین ہی لکھا۔

صبح ناشتہ، شام کو کھانا، دن کو ہلکا پھلکا، دوست ملاقات کے لئے بھی آتے رہے۔ پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ تک تاکید تھی کہ گھر کے اندر ہی رہیں۔ ان کی بات مانی گئی۔ دوسرے دن رپورٹ آ گئی کہ کورونا نہیں ہے۔ الحمدللہ!

پھر پہلا دن چھوڑ کے 14 دن گزارنے کے بعد 15 ویں دن 31 اگست پھر پی سی آر کرایا۔ دبئی ہیلتھ کیئر سٹی میں امارات سپیشلٹی ہسپتال میں یہ ٹیسٹ ہوا۔ یکم کو ایس ایم ایس آ گیا لیکن لنک اوپن نہیں ہو رہا تھا۔ تھوڑی پریشانی بنی لیکن سوچا کہ کیوں نہ ہسپتال جا کر چیک کیا جائے۔ ادھر جاتے ہی کام ہو گیا۔ 250 درہم ان کی فیس تھی۔ سارے لوازمات پورے کرنے کے بعد 2 ستمبر کو دبئی ایئرپورٹ پہنچے۔ چیک ان کاؤنٹر پہ مجھے پہلا سوال ہوا کہ شلونک ایپ دکھاؤ میں نے دکھائی لیکن ایکٹیو نہیں تھی کہا گیا کہ جب تک یہ ایکٹیو نہیں ہو گی بورڈنگ پاس جاری نہیں ہو گا۔ میں نے اس وقت کوشش کی اور اللہ کے فضل سے ایکٹیو کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ دوسرا مسلہ یہ تھا کہ میرے پاس موبائل آئی ڈی تھا اور اوریجنل آئی ڈی ابھی زیر تعمیر ہے۔ وہ تو خیر مان لیا گیا۔

کوت اردو نیوز کے یوٹیوب چینل کو تازہ ترین خبروں کے لئے ضرور سبسکرائب کریں

خدا خدا کر کے بورڈنگ کا عمل مکمل ہوا تو میں نے مرحبا وی آئی پی لانج میں انتظار کی ٹھانی۔ جیسے ہی پرواز کا وقت ہوا ادھر بھی سارے اوراق باردگر پی سی آر، شلونک ایپلیکیشن، موبائل آئی ڈی چیک کیے گئے۔ سوار ہوئے وقت مقررہ پر کویت پہنچے، وہاں بھی سارے اوراق چیک کئے گئے۔

ایک مزید پیپر شلونک ایپ کے مندرجات کے لیے رقم کیا گیا۔ وہاں سے نام اور موبائل نمبر کا اسٹیکر پاسپورٹ پر لگایا گیا۔ پھر امیگریشن کے بعد خیریت سے سامان لیا اور باہر نکل آئے۔ گھر آ کر شلونک ایپ کو اپڈیٹ کیا۔

اب گھر میں 14 دن کا قرنطین ہے۔
اب گھر میں ہم ہیں اور پاکستان کی بھولی بسری یادیں ہیں۔

بشکریہ: فضل عثمان صاحب (پرنسپل پاکستان ایکسل انگلش سکول جلیب الشویخ(
Tags: 14 days quarantine in DubaiKuwait urduKuwait urdu newsTravel from Pakistan to Kuwait

Related Posts

خلیجی ممالک میں رہنا مشکل ہو گیا، تارکین وطن اپنے ملک واپس لوٹنے لگے

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 02 اگست: خلیجی ریاستوں میں مقیم تارکین وطن معاملات زندگی مہنگے ہونے کی وجہ سے آہستہ آہستہ...

آخرکار کویتی شہری اتنا زیادہ ہوائی سفر کیوں کرتے ہیں؟

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 18 جولائی: کویت میں پچھلی دہائی میں کاروبار، سیر و تفریح ​​کے لیے سفر کرنے میں تیزی...

پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

1 مہینہ ago

مصر کی مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق اور افتاء کے مطابق پیغمبر اسلام ﷺ نے سنہ 9 ہجری میں مسلمانوں...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

3 مہینے ago

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

Comments 4

  1. Sialkot says:
    2 سال ago

    Hello

    جواب دیں
  2. Ali Raza says:
    2 سال ago

    How do open Kuwait flight date

    جواب دیں
  3. Imtiaz khan says:
    2 سال ago

    will there be kuwait visa free?

    جواب دیں
  4. ولایت حسین says:
    2 سال ago

    اسلام علیکم 18 فروری کویت سے آیا ہوں میرا والد صاحب آپریشن کیلئے اور کینسر مریض تھا ایک سال زیادہ ہوا روالپنڈی CMH جاری ہے لیکن میرا ویزا 3مہنے باقی ہے ابھی 7ساتھ مہینے ہوا والد صاحب پر بہت خرچہ ہوا تقریبا 25لاکھ روپے لکھا گیا ابھی خرچے کاپیسے بھی نہیں ہے کویت حکومت ابھی تک اعلان نہیں کیا ہم سب پاکستانی کویت حکومت کو اپیل کرتا ہوں کہ دبئی یا اور ملک ویزٹ ویزہ 15 دنوں اوراس زیادہ دن دوسری ملک جانا یہ ہم بھی نقصان ہے اور کویت حکومت کو بھی نقصان ہے پہتر ہے کہ کویت حکومت میں 15 دن قرتینہ کریں

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

اگست 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 اگست: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ رسم گزشتہ روز پیر کو ادا...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In