کویت سٹی 13 اگست: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 701 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 74,486 ہو گئی ہے۔
اموات کے 0 نئے واقعات (کل 489)
شفایابی کے 648 کیس (کل 66,099)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 500 کویتی شہری
- 201 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 اگست کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 127 فروانیہ گورنریٹس
- 209 احمدی گورنریٹس
- 172 جہرہ گورنریٹس
- 99 حولی گورنریٹس
- 94 دارالحکومت کویت