بدھ, جون 29, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت: آن لائن سول آئی ڈی بطاقہ کی تجدید کا طریقہ کار

کویت: آن لائن سول آئی ڈی بطاقہ کی تجدید کا طریقہ کار

کویت اردو نیوز: کویت میں مقیم تارکین وطن کے لئے سول آئی ڈی کی تجدید کا آن لائن طریقہ کار۔

ایک سول شناختی کارڈ یا شناختی کارڈ کو "بطاقہ مدنیہ” کہا جاتا ہے۔ ایک سول شناختی کارڈ میں رہائشیوں کے بارے میں تمام ذاتی معلومات موجود ہوتی ہیں۔ یہ کسی بھی تارکین وطن کے لئے ایک اہم دستاویز ہے۔ کویت کے تازہ ترین قانون کے مطابق کویت میں غیر ملکی باشندوں کو اس وقت تک ملک آنے یا جانے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک کہ وہ پاسپورٹ اور پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) کے ذریعہ جاری کردہ ایک سول شناختی کارڈ نہ رکھتے ہوں۔

کویت کے قانون کے مطابق رہائش پذیر ایک تارکین وطن کے لئے ضروری ہے کہ وہ جب بھی اپنے گھر سے باہر یا دوسرے علاقے میں جائے تو اپنے ساتھ درست اور سرکاری دستاویزات اپنے ساتھ رکھے۔ کویت میں سول شناختی کارڈ کی تجدید کا عمل آسان ہو گیا ہے کیونکہ سول شناختی کارڈز کو اب آن لائن تجدید کیا جاسکتا ہے۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

طریقہ کار:

آپ فون یا آن لائن دونوں طریقوں سے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

پہلا طریقہ: فون سروس

  • 1889988 پریس کریں، عربی کے لئے (1) اور انگریزی کے لئے (2) ڈائل کریں پھر فہرست سے خدمت نمبر (1) منتخب کریں اپنا پرانا سول شناختی نمبر داخل کریں اور آپ کی درخواست پر کارروائی ہونے تک انتظار کریں۔

دوسرا طریقہ: آن لائن سروس

  • پہلا مرحلہ: PACI ویب سائٹ پر موجود ای اینویلپ (E-Envelope) نظام پر جائیں اگر ویب سائٹ عربی میں ہے تو آپ زبان کو انگریزی میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔ https://www.e.gov.kw/sites/kgoenglish/Pages/HomePage.aspx
  • دوسرا مرحلہ: اپنا سول ID نمبر اور سیریل نمبر درج کریں۔ سیریل نمبر بطاقے کی پشت (پچھلی طرف) پر لکھا ہوا ہوتا ہے۔
  • تیسرا مرحلہ: آپ کو اپنے موبائل نمبر کی تصدیق کرنی ہوگی جس پر آپ کو ایک تصدیقی SMS موصول ہو گا۔
  • چوتھا مرحلہ: مطلوبہ تمام اعداد و شمار درج کریں (خون کا گروپ آپشنل ہے لیکن اگر اسے بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تو آپ کو لیب کی رپورٹ بھی اپ لوڈ کرنے کی ضرورت ہوگی)
  • پانچواں مرحلہ: مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں
  • چھٹا مرحلہ: آپ کو اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک درخواست کا حوالہ نمبر بھیجا جائے گا جس کی مدد سے آپ اپنی درخواست کی پیشرفت کو ٹریک کرسکتے ہیں۔
  • ساتواں مرحلہ: عمل میں کچھ دن لگیں گے کیونکہ آپ کی درخواست کو دستی طور پر چیک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک بار یہ منظور ہوجانے پر ادائیگی کے لئے آپ کے موبائل پر ایک لنک بھیجا جائے گا۔
  • آٹھواں مرحلہ: نیا کارڈ وصول کرنے کے لئے درخواست دہندگان کو پبلک اتھارٹی آف سول انفارمیشن کے ہیڈ کوارٹر جو کہ زہرہ کے علاقہ میں واقع ہے کی چیکرز بلڈنگ کے گراؤنڈ فلور کے ریسیپشن ہال جانا ہوتا ہے۔

مطلوبہ دستاویزات جو وہاں دینے ہوتے ہیں ان میں آپ کا پرانا سول آئی ڈی یعنی بطاقہ ہوتا ہے۔ کارڈ حصول کی فیس ادا کریں جو کہ 5 کویتی دینار ہے۔

پبلک اتھارٹی آف سول انفارمیشن کا مکمل رابطہ نمبر، ویب سائٹ اور ای میل نیچے دیا گیا ہے۔

فون نمبر: 1889988 (int: 009651889988) فون نمبر: 1844447 (int: 009651844447) ویب سائٹ: www.paci.gov.kwEmail: [email protected]

آن لائن بطاقہ کی تجدید کرانے کا طریقہ کار ویڈیو کی صورت میں

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

3 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

کویت کے لیے فیملی وزٹ ویزوں کے اجراء کا اعلان

اپریل 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 اپریل: ایک سیکورٹی ذرائع نے روزنامہ الانباء کو ایک خصوصی بیان میں کہا کہ کویت وزارت...

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مئی 15, 2022

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ...

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

کویت میں ہزاروں فلیٹ ابھی بھی خالی پڑے ہیں: رئیل اسٹیٹ

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 جون: کویت ریئل اسٹیٹ یونین کے 2021 میں شائع ہونے والے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے...

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

کویت میں غیرملکی کفیلوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

مئی 31, 2022

کویت اردو نیوز 31 مئی: روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کچھ غیر ملکی اسپانسرز (کفیل) پر جرمانے...

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

غیرملکیوں کو کویت سے نکال دو، یہ چور ہیں یہ قاتل ہیں!

اپریل 12, 2022

کویت اردو نیوز 12 اپریل: غیرملکیوں کو نکال دو، انہیں ان کے وطن واپس بھیج دو، یہ تمام آفات اور...

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

کویت: آئی فون کا نیا ماڈل اس ماہ کی 25 کو کویت میں متعارف

اکتوبر 15, 2020

کویت اردو نیوز 15 اکتوبر: آئی فون 12 اس ماہ کی 25 تاریخ کو کویت کی مارکیٹ میں پہنچ جائے...

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

ہم غیرملکیوں کے نئے قانون کی اجازت نہیں دیں گے: ممبر کویت پارلیمنٹ

مئی 28, 2022

کویت اردو نیوز 28 مئی: کویت پارلیمنٹ کے ممبر بدر الحمیدی نے "غیر ملکیوں کی رہائش" سے متعلق نئی رپورٹ...

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

توہین رسالتؐ پر کویت کی وزارت خارجہ نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا

جون 6, 2022

کویت اردو نیوز 06 جون: گزشتہ روز اتوار کو کویت کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ ہند کے سفیر کو طلب...

ہفتے میں 4 دن کام، متحدہ عرب امارات میں مثبت نتائج سامنے آ گئے

ہفتے میں 4 دن کام، متحدہ عرب امارات میں مثبت نتائج سامنے آ گئے

مئی 29, 2022

کویت اردو نیوز 29 مئی: روزنامہ القبس انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 4 دن کے کام...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In