کویت سٹی 01 اگست: 9 مہینوں سے کویت سے باہر رہنے والے افراد کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے فیصلے کے مطابق 01/9/2019 (یکم ستمبر 2019) کو یا اس کے بعد ملک سے باہر جانے والے تارکین وطن کو ریاست کویت واپسں آنے کی اجازت ہے بشرطیکہ ان کے پاس اقامہ کی مدت باقی ہو انہیں کویت واپس آنے کی اجازت ہے حتی کہ وہ 6 ماہ سے زیادہ کی مدت کے لئے کویت سے باہر ہی کیوں نہ ہوں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت ائیر پورٹ مہینوں بعد بحال کر دیا گیا