پیر, جولائی 4, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت: ایئرپورٹ پر رات 10 بجے سے صبح 04 بجے تک بند رہے گا

کویت: ایئرپورٹ پر رات 10 بجے سے صبح 04 بجے تک بند رہے گا

کویت سٹی 24 جولائی: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک تجارتی پروازیں آپریٹ نہیں کی جائینگی۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع کے مطابق کویت کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ صحت کے حکام کی ہدایت پر پہلے مرحلے کے آغاز میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کوئی کمرشل پرواز آپریٹ نہیں کرے گا۔

View this post on Instagram

محمد المصلح – كشف مصدر مسؤول لـ القبس أن مطار الكويت الدولي، بناء على تعليمات السلطات الصحية، لن يقوم بتشغيل اي رحلات جوية تجارية مغادرة وقادمة الى البلاد من الساعة الـ10 مساءً وحتى الـ4 صباحاً مع بدء المرحلة الأولى مطلع أغسطس. وأكد المصدر أن جدولة الرحلات التجارية المغادرة والقادمة لشركات الطيران العاملة في مطار الكويت الدولي ستنطلق من بعد الساعة الـ 4 صباحا، وتستمر حتى المساء، قائلا ان ايقاف التشغيل لمدة 6 ساعات يأتي للتخفيف على الطواقم الطبية، التي لن تعمل على مدار 24 ساعة لفحص المسافرين القادمين والمغادرين من دون وجود فترة للراحة. وأكد المصدر ان رحلات الشحن الجوي مستمرة في نقل البضائع والسلع المستوردة، ولن تتوقّف، موضحا ان العمليات اللوجستية لطواقم المطار والمحال التجارية متواصلة في عملها بلا توقف. ومن جانب آخر، ومع قرب انطلاق الرحلات التجارية في مطار الكويت الدولي، سارعت بعض شركات الطيران ووكالات السفر والسياحة إلى إلغاء آلاف الحجوزات للمسافرين المغادرين والقادمين. ووفق مصدر لـ القبس، اعتمدت بعض تلك المكاتب حجوزات المسافرين المغادرين والقادمين قبل ان تعتمد الادارة العامة للطيران المدني جداول الرحلات الجوية التجارية لشهر اغسطس المقبل، وفق خطة المرحلة الأولى التي تقضي بمغادرة وقدوم 10 آلاف مسافر يومياً على متن 100 رحلة جوية. وبيّن أن بعض شركات الطيران ووكالات السفر تتحمّل مسؤولة إلغاء تذاكر السفر بسبب عدم حصولها على الموافقات النهائية من قبل الطيران المدني التي توضح الحصص التشغيلية لكل شركة طيران عاملة في مطار الكويت، مشيراً إلى أن الحصص التشغيلية للرحلات التجارية ستكون %50‎ للناقلات الوطنية و%50 للناقلات الاقليمية والعالمية. #القبس_المحلي

A post shared by القبس الإلكتروني (@alqabas) on Jul 23, 2020 at 10:08am PDT

ذرائع نے واضح کیا کہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر کام کرنے والی ایئر لائنز کے لئے کمرشل پروازوں کی روانگی اور آمد کا نظام الاوقات صبح 4 بجے کے بعد سے شروع ہوگا اور شام تک جاری رہے گا۔ 06 گھنٹے تک آپریشن معطل کی وجہ یہ ہے کہ طبی عملے کو تھوڑا آرام دیا جائے کیونکہ طبی عملہ مسلسل 24 گھنٹے آنے اور جانے والے مسافروں کی جانچ پڑتال نہیں کرسکتا۔

مزیدخبریں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

ذرائع نے زور دے کر کہا کہ ائیر کارگو فلائٹس درآمد شدہ سامان اور اشیاء کی نقل و حمل کا کام جاری رہے گا ایئر پورٹ اور تجارتی عملے کی لاجسٹک کاروائیاں بغیر رکے اپنے کام میں جاری رکھیں گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: امارات ائیر لائنز نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

دوسری طرف کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کمرشل پروازوں کے آغاز کے ساتھ ہی کچھ ایئر لائنز ، ٹریول ایجنسیاں اور سیاحت کی ایجنسیوں نے 
مسافروں کی روانگی اور آمد کی ریزرویشن منسوخ کردی ہیں کیونکہ کچھ ٹریول ایجنسیوں نے عمومی انتظامیہ برائے سول ایویئشن کے اگست کے مہینے کے لئے منظور شدہ نظام الاوقات اور 100 پروازوں میں روزانہ 10،000 مسافروں کی روانگی اور آمد کے فیصلے سے قبل ہی روانگی اور آمد کے لئے ریزرویشن کردی تھیں۔

انہوں نے اشارہ کیا کہ کچھ ایئر لائنز اور ٹریول ایجنسیاں سفری ٹکٹوں کو منسوخ کرنے کی ذمہ داری قبول کرینگی کیونکہ انہوں نے سول ایویئشن کے حتمی فیصلے کے بغیر ٹکٹ بک کئے جبکہ سول ایویشن نے کویت ہوائی اڈے پر چلنے والی ہر ایئر لائن کے آپریشنل کوٹے کی وضاحت کردی ہے۔ تجارتی پروازوں کے آپریشنل شیئرز ہوں گے۔ 50٪ قومی کیریئر کے لئے اور 50٪ لوکل اور بین الاقوامی کیریئر کے لئے ہوگا۔

Related Posts

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

کویت پولیس نے سخت مہم کا آغاز کر دیا، متعدد غیرملکی گرفتار کر لئے گئے

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 08 جون: گزشتہ روز گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ کرنے والے اہلکاروں نے کرنل مشال السویجی کی سربراہی...

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

جہرہ کویت کا گرم ترین علاقہ بن گیا

4 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 07 جون: آج بروز منگل کو محکمہ موسمیات کے پیشن گوئی کرنے والے عبدالعزیز القراوی نے تصدیق...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

مئی 15, 2022

ماضی میں ڈالر، پاؤنڈ، فرانک وغیرہ کی مانند پاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوا...

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

سعودیہ عرب اور یو اے ای میں آنے والے وقت میں لاکھوں ورکرز کی ضرورت

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز7جون:تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معیشت کا انحصار تیل کی...

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

صدقہ فطر ادا کرنے کے اہم احکامات اور مسائل

اپریل 22, 2022

صدقہ فطر عید کے دن جس وقت فجر کا وقت آتا ہے اسی وقت واجب ہوتا ہے تو اگر کوئی...

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

حجاج کرام کیلئے زمزم سے متعلق اہم ہدایات

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 7جون:مکہ مکرمہ میں حجاج کی کثیر تعداد میں آب زمزم تقسیم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔...

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

عید کی خوشیاں دشداشے کے بغیر ادھوری ہیں: کویتی شہری

مئی 1, 2022

کویت اردو نیوز 01 مئی: عید آ گئی مگر درزیوں کی مارکیٹ میں کاریگروں کی کمی کا غلبہ ہے جو...

سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیا

سائنسدانوں نے دنیا کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیا

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: یورپی یونین کے قانون سازوں نے قانون سازی پر ایک معاہدہ کیا ہے جو 2024...

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

کویت میں سکیورٹی کی سخت مہم جاری، 24 گھنٹے میں 2400 جرمانے عائد کر دئیے گئے

جون 8, 2022

کویت اردو نیوز 08 جون: ٹریفک کے شعبے میں تکنیکی معائنہ کے محکمے نے ملک کے متعدد گورنریٹس میں خستہ...

پاکستان سے کویت براستہ دبئی 14 دن گزار کر آنے کا مکمل احوال

پاکستان سے کویت براستہ دبئی 14 دن گزار کر آنے کا مکمل احوال

ستمبر 4, 2020

کویت کے لیے عازم سفر ہونا ان دنوں جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ آخر کو اللہ کی توفیق سے...

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

بھارتی حکومت بری طرح پھنس گئی، توہین رسالتؐ پر مسلم ممالک یکجا ہو گئے

جون 7, 2022

کویت اردو نیوز 07 مئی: مشرق وسطیٰ میں پیر کو ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک عہدیدار...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے رہائشی محتاط رہیں، آپ کی ذاتی معلومات فروخت ہو سکتی ہے

جون 9, 2022
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی

جون 9, 2022
معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In