کویت سٹی 23 جولائی: عیدالاضحی کی نماز مساجد اور کھلی جگہوں پر ادا کرنے کا فیصلہ متوقع کیا جا رہا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کویت میں PCR ٹیسٹ کی فیس کیا ہو گی؟
تفصیلات کے مطابق صحت کے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد مساجد اور کھلی جگہوں پر عید الاضحی کی نماز ادا کی جائے گی تاہم کھلی جگہوں میں نماز عید ادا کرنے کے متعلق ابھی حکومت کی جانب سے حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔