کویت سٹی 22 جولائی: PACI نے وائس ایپ نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات وصول کریں گے۔ یہ فیصلہ پی اے سی آر نے تارکینِ وطن اور شہریوں کی سہولت کے لئے لیا گیا ہے تاکہ بحران کے دوران عوام کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سول آئی ڈی جاری کرنے کے لیے PACI نے دو ہال کھول دئیے
پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن کا جاری کردہ نمبر 97361287 تمام لین دین سے متعلق سوالات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔