بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور فتح کر لیا، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی

کویت اردو نیوز 17 جولائی: پاکستان میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی پی ٹی آئی نے قلعہ لاہور بھی فتح کر لیا۔ اب تک 70 فیصد سے زائد نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں‌17 نشستوں‌ پر پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے جبکہ

ن لیگ 2 اور ایک آزاد امیدوار آگے ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے جبکہ ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے دل سے تسلیم کرتا ہوں تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی ہے۔پنجاب کے دل لاہور میں پی ٹی آئی نے 4 میں سے تین نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ ایک نشست پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پی پی 170 لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے ملک ظہیر عباس نے میدان مار لیا۔

ملک ظہیر عباس 24688 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ ن لیگ کے محمد امین ذوالقرنین 17519 ووٹ حاصل کر سکے۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 167 لاہور کا پہلا غیرحتمی سرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں

پاکستان کی معروف شخصیت ‘فخرعالم’ کو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپیہ 50 سالہ بدترین سطح پر آ گیا

ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد عمران خان نے اہم مطالبہ کردیا

پی ٹی آئی کے شبیر احمد 40511 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار پائے ہیں ن لیگ کے نذیر احمد چوہان 26473 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ پی پی 158 لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے میاں محمد اکرم کو کامیابی ملی ہے۔ میاں محمد اکرم نے37 ہزار 463 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگ کے رانا احسن 31 ہزار 906 ووٹ حاصل کر سکے۔

Related Posts

پاکستان کی معروف شخصیت ‘فخرعالم’ کو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

3 دن ago

کویت اردو نیوز 14اگست:پاکستان اپنا 75 واں یوم آزادی منانے جا رہا ہے، اس موقع پر حکومت نے پاکستانی مشہور...

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپیہ 50 سالہ بدترین سطح پر آ گیا

2 ہفتے ago

کویت اردو نیوز 31 جولائی: پاکستانی کرنسی کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے...

ضمنی انتخابات میں واضح کامیابی کے بعد عمران خان نے اہم مطالبہ کردیا

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 17 جولائی: پاکستان پنجاب میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان...

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا باضابطہ اعلان کردیا

1 مہینہ ago

کویت اردو نیوز 15 جولائی: وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے جمعرات کو قوم سے خطاب میں پِٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

اگست 15, 2022

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 اگست: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ رسم گزشتہ روز پیر کو ادا...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In