کویت سٹی 22 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 641 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 41,291 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 330 )
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
383 کویتی شہری
258 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
120 فروانیہ گورنریٹس
180 احمدی گورنریٹس
195 جہرہ گورنریٹس
81 حولی گورنریٹس
65 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
36 القصر
33 الصلیبیة
32 سعد العبد للہ
28 جلیب الشویخ
26 الصباحیة
22 فروانیہ
کویت: غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق نئی تجویز کی منظوری دے دی گئی
کویت اردو نیوز 09 جون: کویت کی پارلیمانی داخلہ اور دفاعی کمیٹی نے ملک بدری اور انتظامی ملک بدری کے...