بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

کویت اردو نیوز 16 مئی: کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد جو کہ تھیلیسمیا کے متاثرہ مریضوں کے لیے نام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو کہ تھیلیسمیا کے متاثرہ مریضوں کے لیے نام تھا۔ کیمپ کا انعقاد کویت سنٹرل بلڈ بنک جابریہ میں منعقد کیا گیا۔ پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن (پاک ڈونرز) 2011 سے کویت میں اپنے ہموطنوں کے ساتھ ساتھ دوسری تمام قومیتوں کو بھی خون کے عطیات میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اسی تناظر میں تھیلیسمیا کے متاثرہ مریضوں کے لیے 13 مئی بروز جمعۃ المبارک ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر قومیتوں کے افراد نے

مزیدخبریں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

بھرپور شرکت کی اور 200 سے زائد افراد نے خون کے عطیات پیش کئے۔ کیمپ میں کویت تھیلیسمیا لیگ کے وفد نے ڈاکٹر ماہا بورسلی کی قیادت میں شرکت کی اور کیمپ کے انتظامات پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت سے

جناب فیصل مجید (چارج ڈی افییئرز) اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی فرخ امیر سیال نے خصوصی طور پر شرکت کی اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر پاک ڈونرز کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ اس کے ساتھ ساتھ کویتی حکمران خاندان سے شیخ الدعیج جابر الصباح اور شیخہ سہیلہ سالم الصباح نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔ گرین ہینڈز انوائرنمنٹ ٹیم کی صدر ڈاکٹر سامیہ السعیدان اور این سی ایم انوسٹمنٹ کی ٹیم نے بھی کیمپ میں شرکت کی اور خون کے عطیات دیے۔

کیمپ میں 200 سے زائد افراد نے خون کے عطیے کے لیے پیش کیا اور کویت سے اپنی جذبہ حب الوطنی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کیمپ کی انتظامیہ، پاک ڈونرز کی ٹیم اور خصوصی طور پر والینٹیرز کی کارکردگی کو سراہا۔

کیمپ کے انچارج نعمان اسلم گھمن نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ڈونرز کی ٹیم کمیونٹی کے ساتھ ساتھ کویت میں مقیم دیگر قومیتوں کے افراد کے لیے بھی خون کے عطیات کے لیے ہمہ تن تیار ہے۔ انہوں نے پاک ڈونرز کی ٹیم کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان، کویت سنٹرل بلڈ بنک، اسلامک ایجوکیشن کمیٹی یوتھ ونگ، تمام اسپانسرز، ڈونرز، والنٹیرز، کمیونٹی کی تمام شخصیات اور خصوصی طور پر ڈونرز کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں سے کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

Related Posts

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: روزنامہ القبس نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ چند روز قبل دو تارکین...

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کویت کے وزیر دفاع اور داخلہ شیخ طلال الخالد نے مہم میں شرکت کے موقع...

کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا

3 دن ago

کویت اردو نیوز 14 اگست: کویت وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متعلقہ سیکورٹی شعبوں نے جلیب الشیوخ اور محبولہ...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

کویت اردو نیوز 16 اگست: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ رسم گزشتہ روز پیر کو ادا...

Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In