بدھ, اگست 17, 2022
  • Login
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home کویت

کویتی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

کویت اردو نیوز 12 مئی: حال ہی میں ایک کویتی نوجوان علی رافع نے دنیا میں سب سے کم عمر ایسے کوہ پیما کا اعزاز حاصل کرلیا ہے جس نے سات اونچی آتش فشانی پہاڑوں کی چوٹی عبور کرلی ہے۔

ساتوں پہاڑ ایک طویل عرصے پہلے آگ اور لاوا ابلتے تھے اور اب اکثر میں آتش فشانی عمل رک چکا ہے۔ علی رافع کی عمر اس وقت 24 سال 121 روز ہے اور وہ سات آتش فشانی چٹانیں عبور کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کراچکے ہیں۔علی نے تنزانیہ کی ماؤنٹ کلیمنجارو، روس کا پہاڑ ایلبرس، پاپوا نیو گنی کی مشہور گلاوی چوٹی، میکسکو کی پیکو ڈی اوریزابا، ایران کی کوہِ دماوند اور ارجنٹینا چلی کی سرحد پر واقع خوبصورت اوہوس ڈیل سیلاڈو پہاڑی اپنے قدموں تلے روند چکے ہیں۔ سب سے آخر میں انہوں نے انٹارکٹیکا میں میری بائرڈ لینڈ میں واقع ماؤنٹ سڈلے عبور کی ہے جہاں

مزیدخبریں

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

اب تک بہت کم لوگوں کے قدم پہنچے ہیں۔ان تمام پہاڑیوں کو مجموعی طور پر’سات آتش فشانی پہاڑیاں‘ کہا جاتا ہے اور علی رافع ان سب چٹانوں پر قدم جمانے والے 26 ویں کوہ پیما ہیں۔

علی نےبتایا کہ انہیں کم عمری سے ہی پہاڑوں سے لگاؤ تھا اور جب انہوں نے اپنی والدہ سے ایک مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ خریدنے کو کہا تو والدہ نے کہا کہ میں تمہیں کتاب دلوادوں گی لیکن اس وعدے پر ایک دن تم خود کوئی ریکارڈ قائم کروگے۔ اور اب وہ ایک شاندار ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

Related Posts

کویت: ویزا کی تجارت کرنے والے ایجنٹ پھر سے سر اٹھانے لگے

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران کم پڑنے کے بعد ویزا کی تجارت ایک بار...

کویت: ماحولیاتی آلودگی کے جرم میں 14 غیرملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیا

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: روزنامہ القبس نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ چند روز قبل دو تارکین...

اسلامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کی کویت میں کوئی جگہ نہیں: وزیر دفاع و داخلہ

2 دن ago

کویت اردو نیوز 15 اگست: کویت کے وزیر دفاع اور داخلہ شیخ طلال الخالد نے مہم میں شرکت کے موقع...

کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا

3 دن ago

کویت اردو نیوز 14 اگست: کویت وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متعلقہ سیکورٹی شعبوں نے جلیب الشیوخ اور محبولہ...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ میں ٹکٹوں کے حوالے سے تفصیلات جاری

اگست 17, 2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کر لی

اگست 16, 2022

معروف پاکستانی شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، تفصیلات جاری

جون 9, 2022

کویت اردو نیوز 09 جون: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ایم پی اے پی ٹی...

ویڈیو بنانے کی خاطر معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے جنگل میں آگ لگا دی

مئی 19, 2022

کویت اردو نیوز 19 مئی: لاکھوں فالوورز کے ساتھ معروف پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کو جنگل میں لگی آگ کی...

  • About Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • دنیا
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In